تازہ ترین

سیکشن:اسپورٹس



شرجیل کا لیسٹر شائر سے 70 ہزار پونڈکا معاہدہ تھا

لاہور... سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ شرجیل خان کا ایک دن پہلے لیسٹر شائر کے ساتھ 70 ہزار پونڈکا کنٹریکٹ ہوا ہے اور یہ5 لاکھ روپے پر گر گئے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ...

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں

 بنگلور... پاکستان بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو 147 رنز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔پاکستان کے 309 رنز کے جواب میں انگلینڈ 7 وکٹوں پر صرف 162 رنز بنا سکا۔پاکستان...

جنوبی افریقہ ون ڈے رینکنگ میں سر فہرست

 جوہانسبرگ ...جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم ون ڈے کی نمبر ون ٹیم ہو گئی ۔ سری لنکا کو پانچویں ون ڈے میں شکست دیدی ۔ سیریز بھی5-0 سے جیت لی۔ جنوبی افریقہ نے 384 رنز بناکر سری لنگا کو مشکل ہدف دیا...

محمد عرفان میچ فکسنگ کے الزام سے کلیئر

 دبئی ... پاکستان سپر لیگ میں محمد عرفان کو میچ فکسنگ کے الزامات سے کلیئر کردیا گیا۔ تحقیقاتی کمیٹی نے شاہ زیب اورذوالفقار بابر کو بھی کلیئر کیا تاہم تینوں زیر نگرانی رہیں گے۔ واضح رہے کہ ا...

اینٹی کرپشن کوڈ کیخلاف ورزی، شرجیل اورخالد لطیف پی ایس ایل سے باہر

دبئی ..... پی سی بی نے بکیز سے رابطے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے شرجیل خان اور خالد لطیف کو معطل کرکے ایونٹ سے باہر کردیا۔ پی سی بی نے دونوں کھلاڑیوں کو اینٹی کرپشن کوڈ کی مبینہ خلاف ورزی کی تحقیقات...

کوہلی نے سر ڈان بریڈ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

 حیدر آباد دکن ...ہندوستانی کپتان ویرٹ کوہلی نے بنگلہ دیش کے خلاف ڈبل سنچری اسکور کر کے سر ڈان بریڈ مین اور راہول ڈراوڈ کا مشترکہ عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ حیدر آباد ٹیسٹ میچ میں ڈبل سنچری اسکور...

پی ایس ایل،افتتاحی میچ میں پشاور زلمی کو شکست

 دبئی ...پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ دبئی میں ہونے والے ایونٹ میںپشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے...

پاکستان سپر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

دبئی...دبئی میں ہونے والی شاندار اور رنگا رنگ تقریب میں افتتاح کے بعد پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز ہو گیا ۔دبئی کر کٹ ا سٹیڈیم میں ہونے والی تقریب میں ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کے ارکان کے...

یونس خان کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنانے کی تجویز

دبئی... پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے کہاہے کہ مصباح الحق کی جگہ یونس خان کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنائے جانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ چیئرمین پی سی بی کے سامنے یہ تجویز رکھتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یونس خان...

سوشل میڈیا پر وسیم اور وقارکی نوک جھونک

دبئی/ برزبن... پاکستانی ٹیم کے دو سابق کپتانوں اور اپنے دور کے مایہ ناز فاسٹ بولرز کے درمیان سوشل میڈیا پر نوک جھونک میں اضافہ ہوگیا ۔ یہ سلسلہ اس وقت شروع ہوا تھا جب وسیم اکرم نے ٹوئٹر پر ایک بیان...

الصفحات