تازہ ترین

سیکشن:اسپورٹس



ٹنڈولکر کوہلی سے بہت آگے ہیں، پونٹنگ

سڈنی.... آسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ ویراٹ کوہلی دنیا کے بہترین بیٹسمین ہیں لیکن اب بھی وہ سچن ٹنڈولکر سے بہت پیچھے ہیںسابق بیٹسمین اور لیجنڈ سے ان کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔...

بلائنڈ ورلڈ کپ،پاکستان نے آخری لیگ میچ بھی جیت لیا

بنگلور.... بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم نے آخری لیگ میچ میں کامیابی سمیٹتے ہوئے آسٹریلیا کو 147 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم ابھی تک ورلڈ کپ میں ناقابل شکست ہے۔ اس نے آسٹریلیا...

حیدرآباد ٹیسٹ ،مرلی اور ویراٹ کی سنچریاں،3 وکٹ پر 356رنز

حیدرآباد دکن... ہند اوربنگلہ دیش کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ کا پہلا دن ہندوستانی بیٹسمینوں کے نام رہا ۔ مرلی وجے اور ویراٹ کوہلی نے سنچریاں اسکور کرتے ہوئے کھیل کے اختتام تک3 وکٹوں کے نقصان پر 356 رنز...

ہندوستانی انڈر19ٹیم الاﺅنس سے محروم

نئی دہلی .... انگلینڈ کے خلاف کھیلنے والی ہندوستان کی انڈر19ٹیم کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اب تک کرکٹ بورڈ کی جانب سے روزانہ کا الاﺅنس نہیں ملا۔ عدالت نے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا ( بی سی...

سرفراز احمد ون ڈے ٹیم کے کپتا ن مقرر

ّ لاہور...پاکستان کی و ن ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی قیادت سے دستبردار ہو گئے۔سرفراز احمد کو کپتان مقرر کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا کہ اظہر علی کے ون ڈے ٹیم کی قیادت سے...

ثانیہ مرزا کو محکمہ انکم ٹیکس کا نوٹس

ممبئی .... ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو ٹیکس چھپانے پر محکمہ انکم ٹیکس نے نوٹس جاری کردیا۔ حیدرآباد میں پرنسپل کمشنر آف سروس ٹیکس آفس نے کہا ہے کہ وہ 16فروری کو خود پیش ہوں یا اپنا ایجنٹ بھیجیں۔ نوٹس...

جنوبی افریقہ نمبر ون بننے سے ایک قدم دور

سنچورین... جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی ٹیمیں ون ڈے سیریز کے آخری اور پانچویں میچ میں کل آمنے سامنے ہونگی۔ یہ میچ جنوبی افریقہ کو ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن دلا سکتا ہے۔ ابتدائی چاروں میچ جنوبی...

کیا50سال کاہونے پر موقع ملے گا؟ سعید اجمل

دبئی.... پاکستانی ٹیم کے سابق مایہ ناز اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ شاید سلیکٹرز میرے 50 برس کے ہونے کا انتظار کررہے ہیں تاکہ مجھے قومی ٹیم میں شامل کیا جائے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوںنے شکوہ کیا کہ...

پی سی ایل میں سنسنی خیز مقابلے ہونگے، رمیز راجہ

دبئی ... سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ اس مرتبہ پی ایس ایل میں نئی چیزیں متعارف کرا رہے ہیں ۔امید ہے یہ ایونٹ پہلے سے بھی شاندار ہو گا۔ دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران رمیز راجہ نے بتایا کہ غیر...

ریٹائرمنٹ کے بعد کرکٹ بورڈ کو مشورے دونگا، علیم ڈار

 لاہور.... پاکستان کے انٹرنیشنل امپائر علیم ڈار نے کہاہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد پی سی بی کو مشورے ضرور دوں گا لیکن بورڈ کے ساتھ منسلک نہیں ہوں گا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایشز...

الصفحات