تازہ ترین

سیکشن:انڈیا



80فیصد ہندوستانی باس سے زیادہ کام کرتے ہیں

نئی دہلی ..... ہند میں 1980 او ر2000کے درمیان پیدا ہونے والے ملازمین میں سے 80فیصد کا کہناہے کہ وہ اپنے باس سے زیادہ سخت محنت کرتے ہیں اورانکے اوقات کار بھی اپنے مینجرز کے مقابلے میں طویل ہیں۔ دہلی...

ایک ہزار کے نئے نوٹ جاری نہیں کررہے، ہند

نئی دہلی..... اقتصادی امور کے سیکریٹری شکتی کانتا داس نے وضاحت کی ہے کہ حکومت ایک ہزار روپے کے نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ 500روپے اور اس سے چھوٹی...

مالیہ کو حوالے کرنے کیلئے برطانیہ سے مذاکرات

نئی دہلی .....ہند اور برطانیہ نے کنگ فشر ایئرلائنز کے مالک وجے مالیہ اور 15دیگر ملزموں کو حوالے کرنے پر مذاکرات کئے۔وزارت خارجہ کا کہناہے کہ انہوں نے قانونی امور اور طریقہ کار پر تفصیلی اور مفید...

ہندوستانی سیکریٹری خارجہ کے چینی وزیر خارجہ سے مذاکرات

نئی دہلی ....سیکریٹری خارجہ جے شنکر نے بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ جی سے ملاقات کی اور انسداد دہشتگردی کی کوششیں مشترکہ طور پر شروع کرنے پر بات چیت کی۔انہوں نے کہاکہ دونوں ملکو ں کو دہشتگردی کے...

ہندوستانیوں کی حفاظت کیلئے کویتی حکام سے مذاکرات

نئی دہلی ....ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ ہندوستانی سفارتخانے نے کویت میں ہندوستانی باشندوں کی حفاظت اور سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے وہاں اعلیٰ حکام کے ساتھ معاملہ اٹھایا ہے۔ انہوں...

مودی جھوٹ کی بنیاد پر انتخابی مہم چلا رہے ہیں، مایا وتی

لکھنو...یوپی کی سابق وزیراعلیٰ اور راجیہ سبھا کی موجودہ رکن مایا وتی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کو پہلے ان ریاستوں میں شمشان گھاٹ بنوانے چاہئےں جہاں بی جے پی کی حکومت ہے ۔ واضح رہے کہ فتح...

دہلی یونیورسٹی کے رامجس کالج میں ہنگامہ ،سیمینار منسوخ

نئی دہلی ... دہلی یونیورسٹی کے رامجس کالج میں منگل کو ہونےوالا سیمینار منسوخ کر دیا گیا آر ایس ایس نواز طلبہ تنظیم اے بی وی پی کے کارکنوں نے سیمینار سے خطاب کرنے کےلئے جے این یو اسٹوڈنٹ لیڈر عمر...

آخری رسومات کےلئے لیجاتے وقت مردہ زندہ

نئی دہلی ..... 17سالہ نوجوان آخری رسومات کے لئے لیجاتے وقت زندہ ہوگیا۔ اسے ایک پاگل کتے نے کاٹ لیا تھا اور تشویشناک حالت میں اسپتال پہنچایا گیا تھا۔پچھلے ہفتے اسکی حالت بگڑ گئی تھی اور ڈاکٹروں نے...

انتقامی سیاست کا خاتمہ کرونگی، ممتابنرجی

۔کولکتہ .... مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہا ہے کہ وہ ریاست میں ”انتقامی سیاست“ کا خاتمہ کرینگی۔ نیتا جی انڈور اسٹیڈیم میں کھیلوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات کے اعزاز میں...

ہندوستانی طیارے کا پائلٹ سوتا رہا

ممبئی ..... ممبئی سے لندن جانے والے جیٹ ایئرویز کے طیارے میں ایک پائلٹ سوتا رہا جبکہ دوسرا پائلٹ طیارے کو غلط راہ پر اڑاتا رہا۔ طیارے میں 330مسافر اور عملے کے 15ارکان سوار تھے۔ اگرچہ یہ واقعہ ایک...

الصفحات