تازہ ترین

سیکشن:انڈیا



مایا وتی نے ایودھیا سے مسلم امیدوار کو ٹکٹ دیدیا

لکھنو... یوپی میں اسمبلی انتخابات کے اعلان کے بعد سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئیں ۔ سیاسی جماعتوں نے اپنے امیدواروں کا اعلان کرنا شروع کردیا ۔ ضلع فیض آباد میں واقع ہندوو¿ں کےلئے قابل احترام...

اشتہارات اور ہورڈنگز سے امیدواروں کی تصاویر ہٹانے کا حکم

نئی دہلی...الیکشن کمیشن نے جن 5ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ کیا ہے ان ریاستوں کے چیف الیکشن افسران کو ہدایات جاری کی ہےں کہ انتخابی ہورڈنگز اور...

بی ایس ایف کو غیر معیاری کھانا دینے کی تحقیقات

نئی دہلی... ہندوستانی وزیر داخلہ نے پاک، ہند سرحد پر تعینات فوجی کی سوشل میڈیا پر جاری وڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا ۔ راج ناتھ سنگھ نے ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ بارڈر...

ایمرجنسی سے بھی بدتر حالات ہیں ،ممتا بنر جی

 نئی دہلی... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے وزیرا عظم نریندر مودی کو پھر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سی بی آئی اب ”سازش بیورو آف انوسٹی گیشن “بن گیا ۔ مودی نے اچانک پانچ سو...

بی جے پی کی مایا وتی کیخلاف الیکشن کمیشن میں شکایت

لکھنو.. بی جے پی نے الیکشن کمیشن سے شکایت کی ہے اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات کیلئے بی ایس پی کی سپریمو مایاوتی نے ذات برادری کے نام پر اپنے امیدواروں کو ٹکٹ تقسیم کئے بی جے پی نے مطالبہ کیا کہ بی...

نوٹوں کی بندش،پبلک اکاونٹس کمیٹی نے جواب طلب کرلیا

نئی دہلی.. وزیراعظم نریندر مودی نے ہزار اور 500 کے نوٹوں کو منسوخ کرکے جو نقدی کا بحران پیدا کیا ہے اس کیخلاف اب پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی میدان میں آگئی۔ کمیٹی نے اس بحران کے سلسلے میں ریزرو...

3سالہ بچی کے گردے میں ولمز ٹیومر

  لکھنو .... یوپی میں 3سال کی ایک بچی انتہائی خطرناک قسم کی بیماری میں مبتلا ہے۔اسپتال ذرائع کا کہناہے کہ سہانا نامی یہ بچی کے گردے میں ہوجانے والے” ولمز ٹیومر“ کا شکار ہے جو سرطان...

دنیا کے سب سے بڑے سر والے بچے کا آپریشن

بھونیشور ..... ڈاکٹروں نے انتہائی پیچیدہ اور مشکل آپریشن کرکے مقامی بچے کو صحت مند زندگی گزارنے کے قابل بنانے کی بھرپور کوشش کی ہے جو بظاہر کامیاب نظرآرہی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ مریتھی اونجے داس،...

ایک فیصد اضافی لیوی کا فیصلہ قبول نہیں،پٹرولیم ڈیلرز

 چنئی.. پٹرولیم ڈیلروں نے اتوار کو اپنے ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ وہ پٹرولیم مصنوعات کی خریدو فروخت کے حوالے سے ادائیگیوں اور ٹیکسوں وغیرہ کی ادائیگی میں ایک فیصد اضافی لیوی کا فیصلہ قبول...

شہاب الدین پھر تنازع میں پھنس گئے

سیوان.... بہار کی جیل میں قید آر جے ڈی کے لیڈر محمد شہاب الدین پھر تنازع میں پھنس گئے ان کی ایک سیلفی جو جیل کے اندر اتاری گئی تھی سوشل میڈیا پر جاری ہوتے ہی وائرل ہوگئی جیل حکام نے جگہ جگہ چھاپے...

الصفحات