تازہ ترین

سیکشن:انڈیا



10سالہ بچے کی آنکھوں سے خون بہتا رہتا ہے

اشوک نگر، مدھیہ پردیش....... یہاں جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق ایک ایسے بیمار بچے کا معاملہ ڈاکٹروں کیلئے درد سر بن گیا جو 10سال کی عمر سے عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہے۔ 13سالہ اکھلیش...

پاکستان کیساتھ بیک چینل رابطہ نہیں،ہند

نئی دہلی ..... ہند نے پاکستان کے ساتھ بات چیت کو خارج از امکان قرار دیا اور کہا ہے کہ ہند امن کیلئے جگہ اور وقت کا انتخاب خود کریگا۔ حکومت کے ایک اعلیٰ سرکاری ذریعے نے کہا کہ نئی دہلی سمجھتا ہے کہ...

کچھ روز انتظار پھر جو ضروری ہوا کرینگے، ششی کلا

 چنئی ..... اے آئی اے ڈی ایم کے کی جنرل سیکریٹری وی کے ششی کلا نے ڈھکے چھپے الفاظ میں وارننگ دی ہے کہ ہم کچھ روز انتظار کرینگے اس کے بعد جو کچھ ضروری ہوا کرینگے۔ انہوں نے راج بھون کو ایک اور...

اسپتال میں ایمان کی دیکھ بھال کیلئے ٹاسک فورس

ممبئی ..... مصر سے ممبئی علاج کیلئے آنے والی دنیا کی وزنی ترین مصری خاتون ایمان احمد نے اسپتال میں اپنا پہلا دن مسکراتے او رہنستے ہوئے گزارا۔ اگلے2 دن تک انکے مختلف ٹیسٹ ہونگے۔ اسپتال کے ایک ڈاکٹر...

کانگریس اور سماج وادی کا 10نکاتی مشترکہ پروگرام

لکھنو ...کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی جی کو لوگوں کے حمام اور گھروں میں جھانکنا اچھا لگتا ہے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم نے...

فرقہ پرستوں کے خلاف متحدہ ہوجائیں،نتیش کمار

نئی دہلی... بہار کے وزیراعلیٰ اور حکمراں جماعت جنتادل یو کے سربراہ نتیش کمار نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں شامل جماعتوں کو خوفزدہ نہیں ہونا چاہئے بلکہ وہ متحد ہوکر اپنے ایجنڈے کو آگے بڑھائیں تو زیادہ...

اوما بھارتی کے دعوے کی تردید

بھوپال .... مدھیہ پردیش حکومت کے سینیئر افسروں نے سابق وزیراعلیٰ اور موجودہ مرکزی وزیر اوما بھارتی کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ انہوں نے اپنی وزارت اعلیٰ کے دور میں حکم دے رکھا تھا کہ زیادتی کرنے...

پروازسے قبل مسافر نے ایمرجنسی دروازہ کھول دیا

ممبئی .... انڈیگو کا ممبئی چنڈی گڑھ جانے والا طیارہ اس وقت روک دیا گیا جب ایک مسافر نے ٹیک آف سے قبل طیارے کا ایمرجنسی دروازہ کھول لیا۔ ایک مسافر زخمی ہوگیا۔ دروازہ کھولنے والے کو سیکیورٹی عملے کے...

ریت کا قلعہ بنانیوالا گنیز بک میں شامل

نئی دہلی ..... ریت سے کیلے اور مختلف عمارتیں تیار کرنے والے فنکار سدھرسن پٹنائک کو پوری شہر میںساحل پر ریت سے دنیا کا طویل ترین قلعہ تیار کرنے پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا۔ یہ قلعہ...

تیج بہادر کے فیس بک پر 500پاکستانی دوست

جموں و کشمیر ..... ہندوستانی فوج میں اعلیٰ حکام پر کڑی نکتہ چینی کرنے والے بی ایس ایف کے جوان تیج بہادر یادو کے فیس بک پر پاکستان کے 500سے زیادہ لوگوں کے نام ہیں۔ اسکے اکاونٹ کی چھان بین سے معلوم...

الصفحات