تازہ ترین

سیکشن:جہاں نما



مسئلہ فلسطین ،بہترین امن فارمولہ لائیں گے ،ٹرمپ

واشنگٹن...امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا 2 ریاستی حل بھی دیکھ رہا ہوں اور ایک ریاستی حل پر بھی غور کر رہا ہوں۔ مجھے وہ حل پسند ہے جو دونوں فریقوں کو پسند ہو۔اسرائیل میں امریکی...

خفیہ معلومات مٹھائی کی طرح بانٹی گئیں،ٹرمپ

واشنگٹن...امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے انٹیلیجنس اداروں اور میڈیا کو ان کی ٹیم اور روس کے درمیان رابطوں کی خبروں کے بعد کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔امریکی میڈیا نے دعوی کیا تھا کہ امریکی صدارتی...

ہند اشتعال انگیزی کررہا ہے، چینی اخبار

بیجنگ /نئی دہلی ...... چینی اخبار گلوبل ٹائمز کا کہناہے کہ ہندوستان ایک چین پالیسی کو چیلنج اور تائیوان کے ساتھ تعلقات کو فروغ دیکر آگ سے کھیل رہا ہے اور اس سے زبردست نقصان ہوگا۔اگرچہ ہند کے...

روسی طیارے امریکی تباہ کن جہاز کے قریب پہنچ گئے

واشنگٹن ...... ایک امریکی اعلیٰ افسر کا کہناہے کہ10فروری کو بحر اسود میں روس کے کئی فوجی طیارے امریکی بحریہ کے تباہ کن جہاز کے قریب پہنچ گئے تھے۔ اس افسر کاکہناہے کہ یہ واقعات انتہائی غیر پیشہ...

چین پہلا کارگو خلائی جہاز چھوڑے گا

بیجنگ ..... چین اس سال اپریل میں پہلا کارگو خلائی جہاز چھوڑنے کا منصوبہ بنا رہاہے۔2022ءتک ایک مستقل انسان بردار خلائی اسٹیشن کے قیام کی جانب اسکا یہ پہلا قدم ہوگا۔ صدر ژی جنگ پنگ نے چین کے خلائی...

کشمیر میں دوبارہ جھڑپ، 3 ہندوستانی فوجی ہلاک

سرینگر ....جموں و کشمیر کے علاقے بانڈی پورہ میں عسکریت پسندوں اور فوج کے درمیان جھڑپ میں 3فوجی ہلاک اور 15زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طیاروں کے ذریعے سرینگر کے فوجی اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ کئی کی حالت...

امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیکل فلن مستعفی

واشنگٹن .....امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر مائیکل فلن امریکا میں روسی سفیر سے رابطے کے انکشاف کے بعد مستعفی ہوگئے۔ وائٹ ہاوس میں قومی سلامتی کونسل کے سابق چیف آف اسٹاف ریٹائرڈ جنرل...

امریکی فضائیہ کے لیزر ہتھیار اپ گریڈ

واشنگٹن ...... امریکی فضائیہ نے لیزر ہتھیارو ںکو اپ گریڈ کرنا شروع کردیا ۔ یہ ہتھیار اسٹار وار نامی فلم میں دکھائے گئے تھے۔ حقیقت میں یہ ہتھیار صرف امریکی محکمہ دفاع کے پاس ہیں۔ اب فضائیہ نے ان...

برطانیہ میں پناہ گزینوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اجلاس

ریاض۔۔۔۔برطانیہ میں یہودی مذہبی پیشواؤں اور مسلم ائمہ نے پناہ گزینوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کیلئے اجلاس کیا۔ انہوں نے اس موقع پر امن کے علمبردار برطانوی معاشرے میں افہمام و تفہیم بڑھانے پر زوردیا۔...

فن لینڈ میں لوگ اسلام قبول کرنے لگے

ریاض۔۔۔فن لینڈ کے نومسلموں نے سبق ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے حلقہ بگوش اسلام کے واقعات بیان کئے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہمارا تعلق قطب شمالی کے قریب شمالی یورپ کے ممالک سے ہے۔ تاتاری مسلمان سب سے...

الصفحات