تازہ ترین

سیکشن:جہاں نما



کابل، پارلیمنٹ کے قریب خود کش دھماکے ،متعدد ہلاک

کابل... کابل میں منگل کوافغان پارلیمنٹ کے قریب یکے بعدد یگرے 2 دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک جب کہ80 زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے زیادہ تر عام شہری اور پارلیمنٹ کے ملازمین ہیں۔ دھماکے اس وقت ہو ئے جب...

برطانیہ میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاون

لندن...برطانیہ میں بھکاریوں نے پورے نظام کو چیلنج کردیا ۔عدالت کو بتایاگیا کہ بھکاری ماہانہ 2000پونڈ تک حاصل کرلیتے ہیں۔ سڑک پر خود کو بے گھر بتاتے ہوئے بھیک مانگنے والوںکی اکثریت کا اپنا گھر ہوتا...

بائیس ہزار روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش میں داخل

رنگون .. اقوام متحدہ نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 22ہزار میانمارکے روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش میں داخل ہوئے۔ اس طرح برمی فوج سے جان بچا کر فرار ہوکر بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا...

کشمیر میں کیمپ پر حملہ ،3ہلاک

سری نگر.. کشمیر میں پیر کی صبح ہندوستانی جنرل ریزرو انجینئر فورس کے کیمپ حملے میں 3 اہلکارہلاک ہوگئے۔ اکھنور کے گاوں بٹل میں واقعہ پیش آیا۔ ہندوستانی فورسزنے علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع...

امریکہ میں 21اگست کو مکمل سورج گرہن ہوگا ، ناسا

نیویارک .... امریکی ماہرین فلکیات اور ناسا کے سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ 21اگست 2017ءکوامریکہ میں مکمل سورج گرہن ہوگا۔ جسے کروڑوں افراد دیکھ سکیں گے۔ واضح ہو کہ 21اگست 2017ءکو پیر کا دن ہوگا...

لندن کی سڑکوں پر24گنا سے زائد آلودگی

لندن...برطانوی دارالحکومت نے نئے سال کے صرف5دن میں آلودگی کی سالانہ شرح کی حد پار کرلی۔لندن ایئرکوالٹی نیٹ ورک کی ویب سائٹ کےمطابق سال نو کے محض5دن میں لندن کی سڑکوں پر 24گناہ زائد آلودگی رہی۔رپورٹ...

جرمنی میں 43ہزار مسلمان انتہاپسندی کے راستے پر

کولون۔۔۔۔۔۔جرمنی میں مقیم 43ہزار سے زیادہ مسلمان انتہا پسندی کے راستے پر چل رہے ہیں۔یہ بات جرمن آئین کے تحفظ پر مامور ادارے نے تازہ ترین رپورٹ میں کہی ہے۔رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ11ہزار افراد...

افغانستان بدستور ”خطرناک“ ہے، ایشٹن کارٹر

واشنگٹن .... امریکی محکمہ دفاع نے افغانستان کو بدستور ”خطرناک“ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ 8برسوں میں کامیابیوں کے باوجود ”چیلنجز“ موجود ہیں۔ سبکدوش امریکی سیکرٹری دفاع ایشٹن...

ترکی میں مزید6ہزار ملازمین برطرف

انقرہ ...ترک حکومت نے مزید6 ہزار افراد کو ملازمتوں سے برطرف کر دیا گیا۔ان میں2 ہزار687 پولیس افسران شامل ہیں۔درجنوں ایسوسی ایشنز کو بھی بند کر دیا گیا ۔ حکام کے مطابق یہ اقدام ترکی میں گزشتہ برس...

ایک رن وے پر بیک وقت طیاروں کی لینڈنگ اور پرواز

سڈنی....آسٹریلیاکے ایک ایئرپورٹ پر ایک طیارے نے ٹیک آف کیا تو ساتھ ہی اسی رن وے پر دوسرے طیارے نے لینڈنگ کی۔ اس یادگارلمحے کی تصویر ایک فوٹوگرافر نے محفوظ کرکے تنقید کی کہ اس سے حادثہ ہوسکتاتھا...

الصفحات