تازہ ترین

سیکشن:جہاں نما



افغانستان بدستور ”خطرناک“ ہے، ایشٹن کارٹر

واشنگٹن .... امریکی محکمہ دفاع نے افغانستان کو بدستور ”خطرناک“ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ 8برسوں میں کامیابیوں کے باوجود ”چیلنجز“ موجود ہیں۔ سبکدوش امریکی سیکرٹری دفاع ایشٹن...

ترکی میں مزید6ہزار ملازمین برطرف

انقرہ ...ترک حکومت نے مزید6 ہزار افراد کو ملازمتوں سے برطرف کر دیا گیا۔ان میں2 ہزار687 پولیس افسران شامل ہیں۔درجنوں ایسوسی ایشنز کو بھی بند کر دیا گیا ۔ حکام کے مطابق یہ اقدام ترکی میں گزشتہ برس...

ایک رن وے پر بیک وقت طیاروں کی لینڈنگ اور پرواز

سڈنی....آسٹریلیاکے ایک ایئرپورٹ پر ایک طیارے نے ٹیک آف کیا تو ساتھ ہی اسی رن وے پر دوسرے طیارے نے لینڈنگ کی۔ اس یادگارلمحے کی تصویر ایک فوٹوگرافر نے محفوظ کرکے تنقید کی کہ اس سے حادثہ ہوسکتاتھا...

چین میں زلزلے سے بچاو کے لئے پروجیکٹ

بیجنگ ...چین نے دعویٰ کیا ہے کہ اب وہ ایسا پراجیکٹ لانچ کرنے جارہے ہیں جس سے زلزلے سے پہلے ہی لوگوں کو آگاہ کرکے بچالیا جائےگا۔چینی اخبار کی رپورٹ کے مطابق چین نے2بلین یان یعنی290ملین ڈالر کے فنڈ...

فلوریڈا ایئرپورٹ پر فائرنگ، کئی افرادہلاک

فلوریڈا ..... فلوریڈا ایئرپورٹ پر فائرنگ سے کئی افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ فائرنگ کے وقت سیکڑوں افراد ایئرپورٹ پر موجود تھے۔ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ خبررساں...

میانمارحکام کی ملائیشیا کو دھمکی

جکارتہ۔۔۔۔۔میانمار کے حکام نے دھمکی دی ہے کہ روہنگیا کے مسلمانوں کی مدد کیلئے ملائیشیا کا امدادی کارواں ہمارے علاقائی سمندر میں داخل ہوا تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہ امدادی کارواں...

ترکی میں خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا،4ہلاک

استنبول ....ترکی کے شہر ازمیر میں خود کش حملہ ناکام بنا دیا۔ 2حملہ آور وں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ازمیر شہر کے گورنر نے میڈیا کو بتایا کہ حملے کی نوعیت اور دہشت گردوں کی شنا خت کی بنیاد پر یہ کہا...

روہنگیا کے ایلان کردی نے دنیا کو پھر ہلا دیا

ڈھاکا...میانمار کے 16ماہ کے روہنگیا مسلمان بچے محمد شوہایت کی دریا کے کنارے کیچڑ میں لت پت مردہ حالت میں تصویر نے شامی مہاجر بچے ایلان کردی کی یاد تازہ کردی ۔ایلان کردی کی دل دہلا دینے والی تصویر...

2050ءتک برطانیہ گنجان آباد ملک بن جائیگا

  لندن .... یورپی ممالک نے آبادی کی بڑھتی ہوئی شرح کے پیش نظر جو اعدادوشمار مرتب کئے جارہے ہیں ان سے اندازہ ہوتا ہے کہ برطانیہ 2050ءتک یورپ کا سب سے گنجان آباد ملک بن جائیگا۔ آئندہ 13برسوں میں...

دمدار ستارہ اسی ہفتے نظر آئیگا، ناسا

  فلاڈیلفیا..... امریکی خلائی تحقیقی ادارے سے وابستہ سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ انسان پہلی مرتبہ زمین پر بیٹھے ہوئے انتہائی نادر قسم کے دمدار ستارے کو دیکھ سکے گا۔ جس کا سراغ ناسا کے...

الصفحات