تازہ ترین

سیکشن:جہاں نما



کشمیر میں سرکاری عمارت کا قبضہ برقرار

سری نگر ....کشمیر میں ہندوستانی فوج سرکاری عمارت سے مسلح افراد کا قبضہ نہ چھڑا سکی۔ وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔سری نگر کے ضلع پامپور میں سرکاری عمارت پر 2 مسلح افراد نے حملہ کر کے قبضہ...

کشمیر میں جھڑپ ،سرکاری عمارت کا محاصرہ

سری نگر ..... کشمیر میں سیکیورٹی فورسز نے ایک سرکاری عمارت کا محاصرہ کرلیا۔مبینہ شدت پسندوں اور فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں فورسز کا ایک اہلکار زخمی ہو گیا ۔حکام کے مطابق سرینگر کے قریبی...

افغان صوبے ہلمند میں کار خود کش دھما کہ، 14 ہلاک

قندھار ...... افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں کار خود کش دھماکے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ضلع ناد علی کے پولیس چیف حاجی مرجان کے حوالے سے بتایا کہ خود کش دھماکا صبح ساڑھے گیارہ بجے...

عالمی مالیاتی ادارہ ، ہند کو درپیش معاشی خدشات منظر عام پر لے آیا

    نیویارک .....عالمی مالیاتی ادارہ ہند کو درپیش بینکاری اور معاشی خدشات کو منظر عام پر لے آیا۔ 19 ابھرتی معیشتوں میں ہندوستانی کمپنیاں منافع کما کر قرض ادا کرنے کی صلاحیت میں سب سے...

امریکی طوفان سے کوئلے کی قیمت میں کمی

سنگاپور ..... امریکہ میں سمندری طوفان میتھیو کی وجہ سے کوئلے کی سپلائی متاثر ہوئی ہے جس کی وجہ سے کوئلے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ بحر اوقیانوس کے راستے مال برداری متاثر ہوئی ہے اور اس...

چینی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی

شنگھائی ..... چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ستمبر کے دوران مسلسل تیسری بار کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق دنیا کی بڑی معیشت چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی آرہی ہے جس کی...

اسٹیٹ بینک کا نیا فیصلہ

کراچی ..... اسٹیٹ بینک کے 11 میں سے5 شعبے کراچی سے لاہور،کوئٹہ اور پشاور منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکنگ سروسز کارپوریشن کی کارکردگی بہتر کرنے کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا...

ایشیائی منڈیوں میں چاول کی قیمت میں کمی

    ہنوئی ..... ایشیائی منڈیوں میں چاول کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ہندستانی5 فیصد ٹوٹے چاول کی قیمت میں 3 ڈالر فی ٹن کمی دیکھنے میں آئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 365...

یورپ میں پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ

    پیرس ..... یورپ میں پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات یورپ کی مارکیٹوں پر بھی مرتب ہوئے ہیں اور اس وقت...

امریکہ میں 45لاکھ کاروں کی پیداوارکے چینی پلانٹ کا افتتاح

 اوہائیو ...... چین نے امریکی ریاست اوہائیو میں دنیا کے سب سے بڑے گلاس فیبری کیشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔ پلانٹ کی پیداواری گنجائش 45 لاکھ کاریں اور 40 لاکھ آٹو موٹو ری پلیسمنٹ گلاس ونڈ شیلڈز...

الصفحات