تازہ ترین

سیکشن:جہاں نما



ایران کو امریکی عزائم کا اندازہ نہیں،وائٹ ہاوس

واشنگٹن ....امریکا اور ایران کے درمیان جاری لفظی جنگ میں مزید شدت آتی جا رہی ہے۔ امریکی حکومت نے ایرانی سپریم لیڈر کے بیان کے جواب میں تہران کو پھر سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔وا ئٹ ہاو¿س نے...

پاکستان تعاون کر رہا ہے ،سفری پابندیا ں نہیں لگیں گی،امریکہ

واشنگٹن.... وائٹ ہاوس کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی شہریوں پر سفری پابندی عائد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ پاکستانی مسافروں کی جانچ کے لئے درکار مطلوبہ معلومات فراہم کی جارہی ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ ان 7...

کابل ، سپریم کورٹ کے باہر خودکش حملہ، 20 ہلاک

کابل... کابل میں منگل کو سپریم کورٹ کے باہر ہو خود کش دھماکے میں 20 افراد ہلاک اور 35 سے زائدزخمی ہوگئے۔کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ عینی شاہدین کے مطابق خودکش بمبار...

ٹرمپ کو خطاب کی اجازت نہیں دونگا،برطانوی اسپیکر

لندن.... برطانوی دارالعوام کے اسپیکر جان برکاو¿ نے کہا ہے کہ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ برطانیہ پر انہیں پارلیمنٹ سے خطاب کی اجازت نہیں دوںگا۔ برطانوی اراکین پارلیمنٹ سے گفتگو...

برطانیہ :ہاتھی دانت کی تجارت پر پابندیاں سخت

لندن ...... ہاتھی دانت اور اس سے بنی اشیاءایک زمانے سے دنیا بھر میں دولت مند اور متمول افراد کی وجہ سے مشہور بھی ہوئی ہیں اور انکی قیمتوںمیں بھی کئی گنا اضافہ ہوگیا ۔ اسکی مانگ دنیا بھر میں بڑھتی...

ٹرمپ کا یوٹرن،نیٹو کی حمایت کردی

واشنگٹن .... امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوٹرن لیتے ہوئے نیٹو کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ ٹرمپ مئی میں برسلز میں ہونے والی نیٹو سمٹ میں بھی شرکت کرینگے۔ واضح رہے کہ اپنی انتخابی مہم کے دوران ٹرمپ نے...

ایران صبرکا امتحان نہ لے، امریکی نائب صدر

واشنگٹن.... امریکی نائب صدر مائیک پینس نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی حکومت کے صبر کا امتحان نہ لے ۔وائٹ ہاوس میں اب اوباما نہیں بلکہ ڈونلڈ ٹرمپ صدر ہیں۔ امریکی ٹی وی کو...

ونڈٹربائن سے مسلسل 24گھنٹے بجلی پیدا کرنیکا ریکارڈ

  ڈنمارک ....... سمندر میں نصب دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن نے ہوا سے مسلسل 24 گھنٹے تک بجلی بنانے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ ایک دن میں 9 میگاواٹ بجلی تیار کی اور دنیا کی تمام ونڈ ٹربائنوں کو...

افعانستان، برفانی تودے گرنے سے 100ہلاکتیں

 کابل ... افغانستان میں برفانی تودے گرنے سے ہلاکتیں100 ہوگئیں ۔ اتوار کوافغان صوبے نورستان کے2 گاوں برفانی تودے گرنے سے مکمل طور پر تباہ ہوگئے ۔اب تک 50 لاشیں نکالی جاچکی ہیں ۔ہلاکتوں میں مزید...

اپیل کورٹ نے ٹرمپ کی درخواست مسترد کر دی

واشنگٹن ...سان فرانسسیکو کی اپیل کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے دائر ہنگامی اپیل مسترد کر دی ۔ محکمہ انصاف نے درخواست کی تھی کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایگزیکٹیو آرڈر امریکا کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے ہے...

الصفحات