تازہ ترین

سیکشن:جہاں نما



ٹرمپ کا عراقی وزیراعظم سے ملاقات سے انکار

 واشنگٹن...امرےکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراقی وزیراعظم حیدر العبادی سے ملاقات سے بھی انکار کر دیا ۔عراق میں متعین امریکی سفیر نے وزیراعظم العبادی کو بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان سے ملنے کے خواہاں...

ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا مددگار ہے ، جیمز میٹس

ٹوکیو ...امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے ایران کو دہشت گردی میں معاونت کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک قرار دیا ہے۔ ٹوکیو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایران جو چاہے اقدامات کرے وہ...

اقوام متحدہ نے حکمت یارپر پابندیاں ختم کردیں

نیویارک.... اقوام متحدہ نے سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمت یار پرعائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔ سفری پابندیاں ختم کر نے کے ساتھ منجمد اثاثوں کو بھی بحال کردیا گیا۔اقوام متحدہ کی سلامتی...

امریکی جہاز باب المندب پہنچ گیا

واشنگٹن۔۔۔۔یمن میں امریکی سفیر نے کہا ہے کہ امریکہ، یمنی صدر عبدربہ منصورہاد ی کی زیر قیادت یمنی حکومت کی تائید و حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہاکہ انسانی بحران کے خاتمے کیلئے مختلف فریقوں کو...

ٹرمپ پالیسی سے شہریوں کو زیادہ نقصان ہوا،امریکی عدالت

واشنگٹن...امر یکی ریاست واشنگٹن کی وفاقی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف فیصلہ سنا تے ہوئے حکم دیا کہ 7مسلم ملکوں کے شہریوں کو روکنے کا حکم نامہ معطل رکھا جائے۔حکم نامے کا اطلاق امریکا بھر میں ہو گا...

امریکہ کیخلاف جوابی پابندیاں لگا ئینگے ،ایران

تہران.... ایرا ن نے امر یکا کو خبر دار کےا ہے کہ تہران بھی امریکی شخصیات اور اداروں کو بلیک لسٹ کرسکتا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ امریکی انتظامیہ کی طرف سے ایرانی شخصیات اور...

10فٹ کی بلندی پر پرواز کرنیوالا نیا کارگو طیارہ

ماسکو.... روسی ماہرین نے کہا ہے کہ انہوں نے نئے طرز کا کارگو طیارہ تیار کیا ہے جو پوری دنیا میں سامان کی ترسیل کا نظریہ ہی تبدیل کرکے رکھ دے گا۔ نیا ”گراونڈ اسکیمر“ ایسا بڑا طیارہ ہے جو...

انجلینا جولی بھی ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف

 واشنگٹن ... بالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازع ایگزیکٹیو آرڈر کے خلاف آوا ز اٹھانے والوں میں شامل ہوگئیں۔ انہوں نے سفری پابندی کو 'شدت پسندی کو ہوا دینے'...

11سالہ افغان ٹریفک وارڈن

کابل ..... افغانستان میں 11سالہ بچہ اپنے طور پر ”ٹریفک وارڈن “ بن گیا۔پاکستان سے کابل کے درمیان خطرناک سڑک پر دھول مٹی اور شدید سردی سے بے پرواہ ٹین کے ڈھکن کو کاٹ کر ”ٹریفک سائنز...

ایران پرنئی امریکی پابندیاں

واشنگٹن..... امریکہ نے میزائل تجربے کے جواب میں ایران پر مزید نئی پابندیاں عائد کردیں ۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران آگ سے کھیل رہا ہے اور عراق کو پہلے ہی نگل چکا ہے۔ایران کی جانب سے گزشتہ...

الصفحات