تازہ ترین

سیکشن:خبریں



ہند نے جارحیت کی توجواب دینے کے لیے تیار ہیں،ملیحہ لودھی

نیویارک- - - - اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہاہے کہ پاکستان چاہتا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو معلوم ہو کہ ہم آخری حد تک تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں لیکن اگر...

پاکستان اورہندکشیدگی کم کرنے کیلئے رابطے بڑھائیں،امریکہ

واشنگٹن- - -امریکہ نے ہندکی جانب سے آزاد کشمیر میں سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کے بعد دونوں ممالک پر کشیدگی اور تناؤ کو کم کرنے اور بات چیت کے عمل کو جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں معلوم...

ہندطاقت کے بل پر کشمیریوں کے حقوق سلب کر لئے ، میر واعظ

سرینگر ---- مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر کی تاریخ جامع مسجد اور مقبوضہ وادی کی دیگر بڑی مساجد ، خانقاہوں میں مسلسل 12دفعہ جمعہ کی...

مشرقی حلب پر روسی فضائی حملے

حلب- - - - امریکی صدر باراک اوباما اور جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے جنگ زدہ ملک شام کے تباہ شدہ شہر حلب کے مشرقی حصے پر روسی فضائی حملوں اور بمباری کی مذمت کی ہے۔ دونوں لیڈروں نے روسی اور اسد حکومت...

سویٹ ہوم میں آتشزدگی5بچے جاں بحق

میرپور خاص- - - صوبہ سندھ کے ضلع میرپور خاص میں بیت المال کے سویٹ ہوم میں آگ لگنے سے 5 بچے جاں بحق ہوگئے،90بچوں کو بچا لیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا۔...

اسلامی دہشت گردی‘ کی اصطلاح استعمال نہیں کروں گا،امریکی صدر

ورجینیا - - - -امریکی صدر باراک اوباما نے’اسلامی دہشت گردی‘ کی اصطلاح استعمال نہ کرنے کے اپنے فیصلے کا دفاع کر تے ہو ئے کہا ہے کہ کوئی بھی مذہب دہشت گردی اور بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے...

ایران: دو ہفتوں میں56 اور 7ماہ میں 700افراد کوپھانسی

تہرا ن- - - -ایران میں منشیات اور دیگر کیسز میں سزائے موت پانے والے 56 قیدیوں کو گزشتہ دو ہفتوں کے دوران پھانسی دے دی گئی۔بیشتر قیدیوں کو بھریمجمع میں پھانسی دی گئی۔ ایک قیدی کو نیریز شہر کے فٹبال...

جنگ مسلط کی گئی تو عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ ہونگے

اسلام آباد- - -  آزاد کشمیر میں ہند کی فائرنگ اور گولہ باری پر پاکستانی رہنمائوں نے مذمت کی ہے ۔ جماعت اسلامی کے رہنماء سراج الحق ،مسلم لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی ، پنجاب اور سندھ کے...

امتیاز کی شہادت پر فخر ہے،والد

فیصل آباد - - - ہندوستانی افواج کی طرف سے ٹمبرسیکٹر میں بزدلانہ فائرنگ سے شہید ہونے والے 35سالہ فوجی جوان امتیاز کی میت قومی پرچم میں لپیٹ کر جب فیصل آباد ان کے آبائی محلہ ہجویری ٹاؤن لائی گئی تو...

نااہلی کیس میں الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج

اسلام آباد- - - پانامہ لیکس کے معاملے پر نااہلی کیس میں الیکشن کمیشن کے دائرہ سماعت کو چیلنج کر دیا۔ وزیرِ اعظم کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پیپلز پارٹی اور تحریکِ انصاف کی جانب سے نواز شریف...

الصفحات