تازہ ترین

سیکشن:خبریں



سارک سربراہ کانفرنس اجلاس ملتوی

اسلام آباد / کٹھمنڈو(ایجنسیاں) ہند سمیت 4 ممالک کی جانب سے انکار کے بعد اسلام آباد میں ہونے والی سارک سربراہ کانفرنس کو ملتوی کر دیا گیا۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے اہلکار نے بتایا کہ نیپال نے آگاہ...

پاک و ہند ایکدوسرے کیخلاف بیان بازی بند کریں ، امریکہ

واشنگٹن(ایجنسیاں) امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندکے درمیان تنائو کا خاتمہ دونوں ملکوں اور خطے کے مفاد میں ہے۔ کشیدگی کے خاتمے کیلئے بیان بازی بند کرکے عملی مظاہرہ کرنا ہوگا۔ واشنگٹن میں پریس...

انتشار اور اقتدار کی سیاست کی جارہی ہے ،ن لیگ

اسلام آباد (اے پی پی)ن لیگ نے کہا ہے کہ ملک کے تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں کام کر رہے ہیں۔ اپنے اداروں پر الزامات عائد کرنے کی بجائے ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے۔ ملک کو انتشار اور اقتدار کی...

ملک بچانے کیلئے سب کو گھروں سے نکلنا ہوگا

لاہور (ایجنسیاں) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں ہماری اپیل کی سماعت اچھی بات ہے۔ نواز شریف کو خطرہ ہوا تو وہ سپریم کورٹ پر حملہ کرادیں گے۔ حکمران جماعت پہلے بھی سپریم...

اشتعال انگیزی کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا، نواز شریف

اسلام آباد(ایجنسیاں)سیاسی اور عسکری قیادت نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کسی بھی قسم کی جارحیت ہوئی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ تحمل کا مقصد خطے میں امن کو یقینی بنانا ہے۔ ملکی سلامتی کا سوال ہوا تو...

جوہی چاولہ بھی میدان میں آگئیں

 ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کو دی جانے والی دھمکیوں کے بعد کچھ بالی وڈ فنکارحمایت کررہے ہیں تووہیں کچھ فنکار دھمکیوں کے خلاف میدان میں آکھڑے ہوئے ہیں۔ہدایت کار کرن جوہر کے...

سلمان خان کا راج ٹھاکرے کو فون

بالی وڈ کے دبنگ سلمان خان نے ہندو انتہاپسند رہنما راج ٹھاکرے کو ٹیلی فون کیا اور کہا کہ فواد خان اورماہرہ خان کی فلموں کو ریلیزسے نہ روکا جائے۔ سلمان خان نے مہاراشٹرا کی ہندو انتہاپسند جماعت...

نون لیگ ہرجگہ احتساب سے بھاگی ہے، چانڈیو

مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ اگر (ن) لیگ نے تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کو تشدد میں بدلا تو پھر یہ اس کے آخری دن ہوں گے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو کا کہنا...

(ن) لیگی رہنماوں میں ضیاءالحق کی روح گھسی ہوئی ہے، خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ لگتا ہے (ن) لیگی رہنماوں کے اندر ابھی تک ضیاء الحق کی روح گھسی ہوئی ہے۔ ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ پرامن احتجاج کو روکنا جمہوری حکمرانوں کا نہیں آمروں کا شیوہ...

نئی نسل پاکستان کو بلندیوں پر لے جائیگی، راحیل شریف

 پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہماری نوجوان نسل باصلاحیت ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک کی نئی نسل پاکستان کو بلندیوں پر لے جائےگی۔ جنرل ہیڈ کوارٹرزراولپنڈی میں آرمی پبلک...

الصفحات