تازہ ترین

سیکشن:خبریں



سندھ طاس معاہدے کی منسوخی کی ہند دھمکی سے مرعوب نہیں ہونگے،فضل الرحمان

قومی اسمبلی کی خصوصی کشمیر کمیٹی کے چیئر مین مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان ہندوستان کی سندھ طاس معاہدہ منسوخی کی دھمکی سے مرعوب نہیں ہوگاپاکستان جانتا ہے کہ شق 12 زیلی شق 4 کے تحت معاہدہ...

پاک ، ہند تناو کا خاتمہ خطے کے مفاد میں ہے، امریکہ

ترجمان امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ہند کے درمیان تناو کا خاتمہ نہ صرف دونوں ملکوں بلکہ پورے خطے کے مفاد میں ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ...

ہند کے بعد بنگلہ دیش کا سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار

ہند کے بعد بنگلہ دیش نے بھی پاکستان میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا نے اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ 

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو T-20میں وائٹ واش کردیا

ابوظبی(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کے عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں 8 وکٹوں سے باآسانی ہراتے ہوئے 3 میچوں کی سیریز میں وائٹ واش فتح حاصل کر لی۔ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ...

ہندکا سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت سے انکار

اسلام آباد/نئی دہلی(ایجنسیاں) ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی رواں سال نومبر میں پاکستان میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں فیصلے پر...

پانامہ لیکس: سپریم کورٹ نے درخواستیں سماعت کیلئے منظور کرلیں

اسلام آباد- -  سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لیے تحریک انصاف سمیت تمام درخواستوں پر رجسٹرار کے اعتراضات ختم کرکے سماعت کے لیے منظور کرلیا ۔چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے درخواستوں پر...

اُڑی حملہ ہند کا منصوبہ تھا ، خواجہ آصف

اسلام آباد- - -خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اْڑی حملے کے بعد اب تک ایک بھی ثبوت پاکستان کے خلاف سامنے نہیں آیا جس سے یہ بات ثابت ہورہی ہے کہ یہ سب کچھ خود ہندکا منصوبہ تھا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے...

ہیلری نے پہلے مباحثے میں ٹرمپ کو ہرا دیا

نیویارک- - امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے پہلے مباحثے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرا دیا ۔امریکی ٹی وی کے پول کے مطابق 62 فیصد ناظرین نے ہیلری جبکہ 27 فیصد نے ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں ووٹ دئیے...

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 37ارب روپے کی بے ضابطگیاں

اسلام آباد- - - بپلک اکائونٹس کمیٹی نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بورڈ کی اجازت کے بغیر 37 ارب روپے سے زائد رقم مستحقین میں تقسیم کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ وسیلہ حق،وسیلہ روزگار،وسیلہ صحت...

سعودی عرب سے متاثرہ پاکستانیوں کی واپسی آج سےشروع

ریاض- -  سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے کے ویلفیئر اتاشی عبدالشکور شیخ نے بتایا ہے کہ بدھ سے سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی مزدوروں کی واپسی شروع ہو جائے گی۔400سے زائد مزدوروں کو واپس پاکستان...

الصفحات