تازہ ترین

سیکشن:خبریں



ہند کشمیر جیسے تاریخی مسئلہ کو حل نہیں کرنا چاہتا،جنرل راحیل

برلن - - - -آرمی چیف جنرل راحیل نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کی لہر ختم کردی لیکن ہند کے منفی رویے سے تنازعات سنگین اور کشیدگی بڑھتی ہے ۔ہند کشمیرسمیت دیگر دیرینہ مسائل کے حل پر اب تک آمادہ...

روس شام میں جنگ کو طول دینے کا ذمہ دار ہے،برطانوی وزیر خارجہ

لندن ۔۔۔۔ برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے روس کو شام میں جنگ کو طول دینے کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے امدادی قافلے کو نشانہ بنا کر ممکنہ طور پر جنگی جرم کا بھی ارتکاب کیا ہے۔برطانوی...

آزاد کشمیر میں قانون اورانصاف کی بالادستی قائم کرینگے، راجہ حیدر

مظفرآباد- - - - وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں قانون کی حکمرانی اور انصاف کی بالادستی قائم کر کے آزاد خطہ کو اسلامی فلاحی معاشرے میں بدل دیں گے ۔...

عمران خان لفٹ میں پھنس گئے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مقامی ہوٹل کی لفٹ سے اوپر کی منزل کی جانب جارہے تھے کہ اس دوران بجلی چلی گئی جس کے باعث وہ لفٹ میں پھنس گئے۔

مومنہ نے زندگی کا ساتھی چن لیا

کوک اسٹوڈیو سیزن 9 میں استاد راحت فتح علی کے ساتھ پرفارمنس دے کر فنِ گلوکاری میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی مومنہ مستحسن نے زندگی بھر کے ساتھی کا انتخاب کرلیا۔ رواں ماہ کے ابتداء میں یہ افواہ...

ایم کیوایم کا کوئی قیدی غیرقانونی طور پر قید نہیں، مراد

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کا کوئی بھی قیدی غیرقانونی طور پر قید نہیں تاہم جو بے گناہ ہوگا اسے رہا کیا جائیگا۔ وسیم اختر اگر بے قصور ہوئے تو عدالت چھوڑ دے گی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں خلاف ضابطہ تقرریاں کالعدم

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں خلاف ضابطہ تقرریاں کالعدم قرار دے دیں۔ جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے3 رکنی بینچ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں 73ملازمین کی خلاف ضابطہ تقرریوں...

بے وقوف نہیں جو بار بار احتجاج کر رہے ہیں ، عمران خان

کراچی- - - -  تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس نے پاکستان میں نیا دور لانے کیلئے سنہری موقع فراہم کیا ہے جسے ضائع نہیں کرنا چاہئے ۔اتوار کو کراچی میں صحافیوں سے گفتگو...

ہند نے سمجھوتہ ایکسپریس پہلے معطل پھر بحال کردی

لاہور - - - -  نئی دہلی نے پاکستان سے جانے والی سمجھوتہ ایکسپریس سروس کو معطل کرنے کے اعلان کے کچھ دیر بعد بحال کردی۔ریلوے کے چیف ایگزیکٹو افسر جاوید انور نے بتایا کہ ہند نے پیر کیلئے...

کشمیری رہنما یاسین ملک کی حالت خراب

لاہور- - - -  کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ دوران قید تشدد کے باعث یا سین ملک کی ٹانگ میں انفیکشن ہو گیا جس سے ان کی حالت بگڑ گئی ۔ انکا علاج کیا جا رہا ہے اور نہ دوا...

الصفحات