تازہ ترین

سیکشن:خلیجی ممالک



بحرین: البدیع لے جانے والے شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

 منامہ: بحرینی سیکیورٹی اہلکاروں نے البدیع لے جانے والی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند کردی۔ شاہراہ القدم چوک سے البدیع چوک تک ہفتہ کو شام 7بجے بند کردی گئی تھی۔ شاہراہ بند کرنے سے ٹریفک جام ہوگیا۔...

امارات میں درمیانے درجے کی بارش متوقع

 ابوظبی: اماراتی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں موسم غیر یقینی رہے گا جبکہ مختلف علاقوں میں درمیانے درجے کی بارش کا بھی امکان ہے۔ ساحلی اور میدانی علاقوں میں تیز ہوائیں چلیں گی ...

امارات: مخصوص موبائل نمبر4ملین520درہم میں فروخت

دبئی: امارات میں مقیم معروف ہندوستانی سرمایہ کار بالویندر شاہانی نے اتصالات کمپنی دو سے مخصوص موبائل نمبر 4ملین520ہزار درہم میں خرید لیا۔ دو کمپنی نے 0588888888نمبر کی نیلامی کی تھی۔ 

لگژری گاڑیوں،گھڑیوں اور جوس پر ٹیکس کی تجویز

ریاض.... خلیجی ممالک لگژری گاڑیوں، گھڑیوں اور فروٹ جوس پر ٹیکس لگانے کی تجویز پر غور کرنے لگے۔ خصوصی کمیٹیاں تفصیلات طے کریں گی۔ رپورٹ خلیجی قائدین کو منظوری کیلئے پیش کردی جائیگی۔کولڈڈرنکس کمپنیوں...

کویت میں ایک لاکھ32ہزار شہری ناخواندہ ہیں

  کویت سٹی: کویت میں ایک لاکھ32ہزار سے زیادہ شہری ناخواندہ ہیں۔کویتی وزارت تربیت نے اعداد وشمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ناخواندگی کی شرح 0.17فیصد ہے۔ان میں سے 70ہزار132مرد...

کویت: داعش سے وابستگی پر3ترک تارکین گرفتار

 کویت سٹی: کویتی وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش سے وبستگی پر 3ترک تارکین کوگرفتار کیا گیا ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ ترکی تارکین کی گرفتاری ترک حکومت کے کہنے پر کی گئی ہے۔...

بحرین: شاخورہ چوک میں دھماکہ، 3گاڑیاں متاثر

 منامہ: بحرینی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ آج جمعہ کو الشاخورہ علاقہ میں بم دھماکہ ہوا جس کے باعث گشتی پولیس کی گاڑی کے علاوہ موقع پر کھڑی دوگاڑیاں متاثر ہوگئیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ دھماکے کے...

انصاف ہاوس خیطان میں ھلا فبرایر کرکٹ ٹورنامنٹ

 اسپورٹس ونگ کی طرف سے تمام کپتانوں کو ٹورنامنٹ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی کویت(محمد عرفان شفیق)گزشتہ شب انصاف ہاوس خیطان میں ھلا فبرایر کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔...

دبئی: ٹائر اسکریچنگ کرنیوالے کو سڑک صفائی کی سزا

دبئی .... دبئی کے حکمراں وزیراعظم اور امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے فیصلہ کیا ہے کہ جو شخص ٹائر اسکریچنگ کے جرم کا ارتکاب کریگا اسے ایک ماہ تک روزانہ 4گھنٹے دبئی کی سڑکوں کی صفائی...

قطر:راہ گیروں کو لوٹنے والا افریقی گروہ گرفتار

 دوحہ: قطری پولیس نے راہ گیروں کو لوٹنے والے افریقی گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ وزات داخلہ کے مطابق گرفتار شدگان مختلف شاہراہوں اور بازاروں نے راہ گیروں کا قیمتی سامان ، موبائل اور گاڑیوں کے...

الصفحات