تازہ ترین

سیکشن:خلیجی ممالک



عمان کمرشل بینکوں کے اثاثے بڑھ گئے

مسقط۔۔۔۔ سلطنت عمان کے کمرشل بینکوں میں نجی اثاثوں میںاکتوبر 2016کے آخر میں 66.1فیصد اضافہ ہوا۔ 11ارب 5.981ملین عمانی ریال کے نجی اثاثے کمرشل بینکوں میں جمع ہیں۔ اکتوبر 2015میں یہ اثاثے 11ارب 1...

ایران کو مذاکرات کیلئے پیغام دینگے، کویت

کویت۔۔۔۔کویت کے نائب وزیر خارجہ خالد الجاراللہ نے بتایا ہے کہ خلیجی ممالک مذاکرات سے معاملات حل کرناچاہتے ہیں۔ کویت جی سی سی ممالک کی طرف سے ایران کو پیغام پیش کریگا۔ الحیات اخبار سے گفتگو کرتے...

کویت:پاکستان قرأت و نعت کونسل کے زیر اہتمام تیسری سالانہ سیرت النبی کانفرنس

 کویت (محمدعرفان شفیق) پاکستان قرأت و نعت کونسل برائے خواتین اور منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کویت کے زیر اہتمام تیسری سالانہ سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد جمیعة جلیب الشیوخ کے ہال میں کیا گیا جس میں...

دبئی میں خوبصورت تیرتے مکانات

ریاض۔۔۔۔پوری دنیا میں سب سے خوبصورت تیرتے مکانات دبئی میںموجود ہیں ۔ماہرین کے مطابق فلک بوس عمارتوں کے ساتھ سمندر میں تیرتے خوبصورت مکانات کا رواج بڑھتا جارہا ہے۔

متروکہ سیوریج ہولز کو اسٹور بنانے والوں کےخلاف کارروائی

دبئی ۔۔۔۔ بلدیہ کی تفتیشی ٹیم نے متروکہ سیوریج مین ہولز کو اسٹور بنانے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 30 ٹن مختلف اشیاءبرآمد کر لی ۔ اماراتی اخبار کے مطابق بلدیہ کو اطلاع ملی تھی کہ بعض غیر...

قطری فوج کے سربراہ کی پاکستان نیول چیف سے ملاقات

دوحہ ۔۔۔۔ قطری مسلح افواج کے سربراہ جنرل غانم بن شاہین نے پاکستان نیوی کے چیف ایڈمرل محمد ذکا اللہ سے ملاقات کی ۔ قطری نیوز ایجنسی کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین عسکری تعاون بڑھانے ،دو...

ٹریفک قوانین میں تبدیلی نہیں ہوئی ، ترجمان

دوحہ ۔۔۔۔ قطری ٹریفک پولیس کی جانب سے نئے ٹریفک قوانین کے بارے میں سوشل میڈیا پر پھیلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ نئے ٹریفک چالان ابھی نافذ نہیں ہوئے ۔ زیادہ سے زیادہ چالان کی رقم 5 سو...

امارات ، توانائی منصوبوں پر 163ارب ڈالر

ابوظبی۔۔۔۔متحدہ عرب امارات توانائی کے نئے منصوبوں پر163ارب ڈالر کا سرمایہ لگائے گا۔ امارات کے نائب صدر محمد بن راشد نے بتایا کہ آئندہ 3عشروں کے دوران ماحولیاتی اہداف اور ضرورتوں میں توازن پیدا کرنے...

دبئی میں 16800کمپنیوں کی سرمایہ کاری

دبئی۔۔۔۔۔ریاست دبئی نے 2016کے دوران تیل سستا ہونے سے خسارے کی تلافی 16800کمپنیوں کو سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرکے کرلی۔ دبئی ایوان تجارت کے ارکان کی تعداد 2لاکھ 1سے تجاوز کرگئی ارکا ن کی تعداد...

دبئی : 5فروری کو صرف پبلک ٹرانسپورٹ چلے گی

  دبئی ..... دبئی حکومت کے میڈیا سینٹر نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان کیا ہے کہ 5فروری کو گاڑیاں بندرہیں گی صرف پبلک ٹرانسپورٹ چلے گی۔2010ءمیں اس پروگرام کا آغاز کیا گیا تھا۔ آئندہ بھی اسے نافذ کیا...

الصفحات