تازہ ترین

سیکشن:خلیجی ممالک



بحرین: السنابس میں دھماکہ، خاتون زخمی

 منامہ: منامہ کے السنابس علاقہ میں دھماکے سے ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ دھماکہ دیسی ساختہ بم سے کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق اسٹریٹ28میں ہونے والے دھماکے سے متعددگاڑیاں متاثر ہوئیں۔ وزارت داخلہ...

کویت: قومی پرچم کے تقدس کا خیال رکھیں، وزارت داخلہ

 کویت سٹی:کویتی وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کویت کے قومی دن میں جشن منانے والے شہریوں اور غیرملکیوں کو چاہئے کہ وہ قومی پرچم کے تقدس کا خیال رکھیں۔ اپنی محبت کا اظہار...

کویت ، قطر اور امارات دنیا کے 20مہنگے ترین ممالک میں شامل

کویت سٹی: کویت ، قطر اور امارات کا شمار دنیا کے 20مہنگے ترین ممالک میں ہے۔ عالمی ادارے کے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ کویت، قطر اور امارات میں کھانے پینے کی اشیائ سمیت رہائش ، ٹرانسپورٹ اور علاج معالجہ...

قطر: گاڑیوں کی نمبر پلیٹ میں تبدیلی نہیں ہوگی

 دوحہ: قطری محکمہ ٹریفک نے وضاحت کی ہے کہ گاڑیوں کی نمبر پلیٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی۔ اس حوالے سے جو افواہیں گردش کر رہی ہیں وہ بے بنیاد ہیں۔ ٹویٹر اپنے آفیشل اکاؤنٹ میں محکمہ ٹریفک نے...

قطر: الیکٹرانک نظام میں خرابی سے صحت مراکز اور اسپتال متاثر

دوحہ: الیکٹرانک نظام میں خرابی کے باعث قطر کے23صحت مراکز سمیت حمد میڈیکل کارپوریشن کے9اسپتال متاثر ہوئے۔ وزارت صحت کا سسٹم”سیرنر“ مفلوج ہونے سے مریضوں کو طبی خدمات کی فراہمی موقوف ہوگئی...

قطر: ٹریفک ازدحام کے باعث سالانہ6.6بلین ریال کا نقصان

 دوحہ: ٹریفک ازدحام میں ضائع ہونے والے وقت کے باعث قطر کو سالانہ 6.6بلین ریال کا نقصان ہوتا ہے۔ مقامی سروے کمیٹی کے مطابق ٹریفک ازدحام میں لوگ سالانہ 109گھنٹے انتظار میں ضائع کردیتے ہیں۔ اس کے...

دہشتگردحوصلے نہیں توڑ سکتے، شہزاد ملک

 بحرین میں پاکستان مسلم لیگ(ن) یوتھ کے تحت ورکر کنونشن کا انعقاد ہوگا منامہ(فیصل محمود) پاکستان مسلم لیگ(ن) یوتھ بحرین اگلے ماہ ورکر کنونشن کا انعقاد کرے گا۔ سفیر پاکستان جاوید ملک مہمان...

شارجہ:بچی کی شناخت میں مدد کی اپیل

شارجہ:شارجہ پولیس نے سوشل میڈیا پر ایک بچی کی تصویر جاری کرتے ہوئے شہریوں اور مقیم ملکیوں سے اپیل ہے کہ اس کی شناخت  میں مدد کریں۔ پولیس نے کہا ہے کہ مذکورہ بچی کے بارے میں کسی بھی قسم کی...

شارجہ: گاڑیاں چوری کرنے والا گروہ گرفتار

شارجہ: شارجہ پولیس نے8ایشیائی اور ایک عرب تارک پر مشتمل گروہ کو گرفتار کیا ہے جو شہر میں گاڑیاں چوریاں کرتا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شدگان انتہائی مہارت سے گاڑیاں چوری کرکے فروخت کرنے میں...

کویت:قومی دن کے جلوس کے لئے شاہراہ خلیج عربی بند

 کویت سٹی: قومی دن کے جلوس کی مناسبت سے جمعرات کو خلیج عربی شاہراہ ٹریفک بند رہے گی۔وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج عربی شاہراہ میں جمعیۃ المہندسین چوک سے برٹش سفارتخانے...

الصفحات