تازہ ترین

سیکشن:خلیجی ممالک



کویت: ہفتہ اور اتوار کو بینک بند رہیں گے

کویت سٹی: کویت میں مقامی بینک ہفتہ اور اتوار 25اور26فروری کو بند رہیں گے۔ کویت بینکنگ ایسو سی ایشن نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کویت کے یوم آزادی اور استقلال کی مناسبت سے تمام بینک بند رہیں...

کویت: جعلی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے والا گروہ گرفتار

 کویت سٹی: کویت میں مقیم غیرملکیوں کے لئے جعلی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے والا گروہ گرفتار کیا گیا ۔ کویت پولیس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار شدہ گروہ کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے جو اقامہ کے اجرائ یا...

بحرین: پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ کے تحت ورکر کنونشن کا انعقاد ہوگا

  منامہ(فيصل محمود) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ بحرین اگلے ماہ ورکر کنونشن کا انعقاد کرے گا۔ سفیر پاکستان جاوید ملک مہمان خصوصی ہوں گے۔کنونشن میں کمیونٹی رہنما، پارٹی ورکرز اور پاکستانی...

بحرین میں جمعرات کو موسلادھار بارش کا امکان

 منامہ: بحرین میں جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بادلوں کا رخ بحرین کی جانب ہے جبکہ جمعرات اور جمعہ کو بھی ملک بھر...

عمان: ایئرپورٹ شاہراہ کا افتتاح

 مسقط: المرتفعہ علاقہ میں ایئرپورٹ روڈ کا افتتاح ہوگیا۔ ڈبل روڈ 4.7کلو میٹر طویل ہے جو العرفان اور مسقط شاہراہ کے علاوہ شاہراہ قابوس اور جامع الاکبر کو ایک دوسرے سے جوڑ دے گی ۔ نئی شاہراہ کے...

بحرین: 4خواتین سمیت20دہشت گرد گرفتار

 جو جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں سے رابطے میں تھے، ایران اور عراق میں عسکری تربیت حاصل کی منامہ: بحرینی سیکیورٹی اداروں نے 4خواتین سمیت20دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔گرفتار شدگان جو جیل سے...

کویت: بچوں کے اقاموں کی تجدیدوالدین کی موجودگی سے مشروط

کویت سٹی: کویت میں مقیم غیرملکی بچوں کے اقاموں کی تجدید کے لئے ضروری ہے کہ ان کے والدین کویت میں موجود ہوں۔ والدین کی کفالت میں قیام کرنے والے بچوں کی اقاموں کی تجدید والدین کے اقامے کی تجدید سے...

امارات نے 2.6ارب درہم کے دفاعی سودے کرلئے

ابوظبی .... متحدہ عرب امارات نے 2.6ارب درہم کے اسلحہ کے سودے کرلئے۔عالمی دفاع کانفرنس اور نمائش (ایڈکس) کے ترجمان راشد الشامسی نے بتایا کہ امارات نے 2.6ارب درہم کے عسکری معاہدے کئے ہیں۔ غیر ملکی...

دبئی ریئل اسٹیٹ میں سعودیوں کی سرمایہ کاری

دبئی ..... دبئی میں غیر منقولہ جائدادوں کے ادارے نے واضح کیاہے کہ 3294سعودی سرمایہ کاروں نے 2016ءکے دوران ریئل اسٹیٹ میں 8ارب درہم مالیت کی سرمایہ کاری اور جائدادیں خریدیں۔ جنوری 2017کے دوران دبئی...

خلیجی ممالک کے بجٹ خسارے میں کمی متوقع

ریاض ..... ماہر اقتصاد نے توقع ظاہر کی ہے کہ 2017ءکے دوران خلیجی ممالک کا بجٹ خسارہ گھٹ کر 6.5فیصد رہ جائیگا۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹریبون کے مطابق خلیجی ممالک نے بیرونی قرضے لئے تو ایسی صورت میں...

الصفحات