تازہ ترین

سیکشن:خلیجی ممالک



عمانی نائب وزیراعظم سے ولید بن طلال کی ملاقات

ریاض .... سلطنت عمان کے نائب وزیراعظم فہد بن محمود ال سعید سے شہزادہ ولید بن طلال نے ملاقات کی۔ شہزادہ ولید نے کہاکہ سلطنت عمان سلطان قابو س بن سعید کی فراست اور بصیرت کی بدولت مسلسل ترقی کررہی ہے۔...

جی سی سی میں بجٹ کا بڑا حصہ تعلیم کیلئے مختص

کویت....جی سی سی ممالک نے قومی بجٹ کا زیادہ حصہ تعلیم کیلئے مختص کردیا۔ خلیجی ممالک میں انسداد ناخواندگی کی شرح 90فیصد تک پہنچ گئی ہے۔گلوبل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ تیل آمدنی میں کمی کے باوجود جی...

بحرین: جعلی ویزے فروخت کرنے والا اہلکار گرفتار

 منامہ: بحرینی پولیس نے شہریت، پاسپورٹ اور اقامہ دفتر میں کام کرنے والے ملازم کو جعلی ویزے فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ادارے کا ملازم ہونے کی حیثیت سے...

شارجہ: جعلی سونا فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

 شارجہ: شارجہ پولیس نے جعلی سونے کی بسکٹ فروخت کرنے والے ایشیائی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ گروہ نے امارات میں مقیم ایک پاکستانی  تاجر کو 5لاکھ درہم کا جعلی سونا فروخت کیا تھا۔ جعلسازی کا...

فلک بوس ٹاور میں خطرناک سیلفی لینے والی ماڈل کو تنبیہ

 دبئی: دبئی کی فلک بوس ٹاور میں خطرناک سیلفی لینے والی روسی ماڈل ویکی آڈنٹکووا کو دبئی پولیس نے اپنی جان خطرے میں ڈالنے اور ٹاور انتظامیہ کی منظوری کے بغیر سیلفی لینے پر تفتیش کے لئے بلالیا۔...

امارات: نونیز اسنیکس میں خنزیر کا گوشت شامل

ابوظبی: امارات کے ساحلی شہر خورفکان کی میونسپلٹی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خورفکان میں بچوں کے لئے فروخت کیا جانے والے اسنیکس’’نونیز‘‘ میں خنزیر کا گوشت شامل ہے۔...

کویت میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو تعطیل کا اعلان

 کویت سٹی: کویت میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار بمطابق24،25اور26فروری کو عام تعطیل ہوگی۔ کویتی کابینہ اس کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم آزادی25فروری اور یوم استقلال 26فروری کو ہے۔تمام...

شائقین فن دوحہ کے زیر اہتمام ایوارڈ تقریب اور عالمی مشاعرہ

 دوحہ(دانیال احمد)شائقین فن دوحہ کے زیرِ اہتمام مصیب الرحمن انٹرنیشنل ایوارڈ کا اجراء اورعالمی مشاعرہ بیادِ جمیل الدین عالی منعقد ہوگا۔ایوارڈ کی تقریبِ پذیرائی 2مارچ کو ٹی این جی اسکول وکرہ...

دبئی،10لاکھ ڈالر چھیننے والا گروہ پکڑا گیا

دبئی ۔۔۔۔۔دبئی پولیس نے 10لاکھ ڈالر چھیننے والے 10افریقوں پر مشتمل گروہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے معاون سربراہ میجر جنرل خلیل المنصوری نے بتایا کہ4عربوں اور ایک ایشیائی شہری نے رپورٹ کی تھی کہ...

کویت :قاری سید صداقت علی کے اعزاز میں محفل قرأت ونعت

کویت(محمد عرفان شفیق) ستارہ امتیاز اور عالمی شہرت یافتہ قاری سید صداقت علی کے اعزازمیں محفل قرأت و نعت منعقد کی گئی ۔ جلیب الشیوخ میں منعقد ہونے والی محفل کا آغاز نماز عشا ئ کے بعد ہوا جس میں...

الصفحات