تازہ ترین

سیکشن:خلیجی ممالک



دبئی میں دھند کے باعث 5گھنٹوں میں 107ٹریفک حادثات

دبئی: دبئی پولیس نے کہا ہے کہ دھند کی وجہ سے دبئی کے مختلف علاقوں میں 5گھنٹوں کے دوران 107ٹریفک حادثات ہوئے۔ کنٹرول روم کے سربراہ بریگیڈیئر خزرج ماجد الخزرجی نے بتایاہے کہ دھند کے دوران کنٹرول روم...

کویت ایئر پورٹ کے کمپیوٹر میں وقتی تعطل

کویت سٹی: کویت انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے کمپیوٹر سسٹم میں وقتی طور پر تعطل ہوگیا۔ سسٹم کے تعطل کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی ہوئی تاہم ایئرپورٹ انتظامیہ نے فوری تدارک کرتے ہوئے مسافروں کے معاملات دستی...

کویت: غیرملکی منیجر ایک سے زیادہ کمپنیوں کی ادارت کرسکتا ہے

کویت سٹی: غیرملکی منیجر ایک سے زیادہ کمپنیوں کی ادارت کرسکتا ہے۔ کویتی وزارت تجارت وصنعت نے نجی کمپنی کو اجازت دیدی ہے۔ مقامی اخبار الانباءکے مطابق وزارت تجارت وصنعت کے ذرائع نے بتایاہے کہ کویت میں...

ٹیلیفون کالز اور چیٹنگ کی نگرانی نہیں کی جاتی، کویتی وزارت داخلہ

 کویت سٹی: کویتی وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کویت میں شہریوں اور غیرملکی کی ٹیلیفون کالز، سوشل میڈیا کی چیٹنگ یا جدید وسائل اطلاعات پر رابطے کی نگرانی نہیں ہوتی۔ اس حوالے...

منامہ:بچے کے اغواء کی جھوٹی اطلاع پر پاکستانی قید

 منامہ: بحرین میں مقیم پاکستانی تارک وطن نے اپنے بچے کے اغواء کی جھوٹی خبر سوشل میڈیا میں اڑادی۔ اغواء کی خبر ملتے ہی منامہ پولیس نے کارروائی کی تو پتہ چلا کہ بچہ اپنے باپ کے پاس موجود ہے ۔...

جی سی سی ممالک اقتصادی بلاک بنائیں گے

منامہ۔۔۔۔۔ماہرین اقتصادنے واضح کیا ہے کہ جی سی سی ممالک یورپی یونین کے طرز پر مکمل اقتصادی گروپ بننے کی تیاریاں کرنے لگیں۔مشترکہ کرنسی ، کسٹم ڈیوٹی اور مشترکہ گلف منڈی کا خواب پورا کرنے کی کوششیں...

قطر میں اجیال فلم فیسٹیول، پاکستانی بچوں کی شرکت

دوحہ( تصاویر ورپورٹ: دانیال احمد)قطر میں تیسرے سالانہ اجیال فلم فیسٹیول کا آغاز ہو گیا۔5 دسمبر تک جاری رہنے والے اس فیسٹیول میں قطر کے نوجوانوں کی طرف سے مختلف معاشرتی، ثقافتی اور تاریخی موضوعات...

متاثرہ ملکوں میں آثار قدیمہ کی حفاظت کیلئے عالمی اتحاد

ابوظبی۔۔۔ابوظبی میں منعقدہ عالمی کانفرنس کے شرکاء نے لڑائی جھگڑوں سے متاثرہ مقامات کے آثار قدیمہ کی حفاظت کیلئے عالمی اتحاد قائم کردیا۔ کانفرنس میں شریک 40تنظیموں اور ممالک نے عہد کیا ہے کہ وہ آثار...

یوم الوطنی اور پروفیسر خلیل الرحمن اعظمی کی یاد میں طرحی نشست

بحرین میں منعقد ہونے والی نشست میں بیرون بحرین بھی شعراْ شرکت کرسکتے ہیں منامہ(طاهر عظيم ) بحرین میں یوم الوطنی اور پروفیسر خلیل الرحمن اعظمی کی یاد میں طرحی نشست کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ بحرین...

متحدہ عرب امارات میں45واں قومی دن جوش و خروش سے منایا گیا

  ابوظبی..... متحدہ عرب امارات کے قائدین اور عوام نے جمعہ کو 45واں قومی دن روایتی جوش و خروش سے منایا۔ شیخ زا ید بن سلطان ال نہیان رحمتہ اللہ علیہ اور انکے رفقائے سفر نے 45برس قبل متحدہ عرب...

الصفحات