تازہ ترین

سیکشن:خلیجی ممالک



دبئی:ٹرمپ انٹرنیشنل گالف کلب کا افتتاح

دبئی.... ٹرمپ انٹرنیشنل گالف کلب دبئی کا افتتاح کردیا گیا۔ یہ کلب موجودہ امریکی صدر ٹرمپ نے قائم کیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں انکے 2 بیٹے کریگ اورڈونلڈ شریک ہوئے۔ اسکا منصوبہ گزشتہ سال انتخابی مہم سے...

روسی تجارتی وفد بحرین پہنچ گیا

منامہ .......بحرین ایوان صنعت و تجارت نے بتایا ہے کہ روس کا ایک سرکاری و نجی وفد بحرین میں سرمایہ کاری کا جائرہ لینے کیلئے منامہ پہنچ گیا۔ وفد میں سرکاری و پبلک سیکٹر کے تجارتی اداروں کے نمائندے...

عمان: صحرائی اور پہاڑی علاقوں میں سردی

مسقط: عمان میں صحرائی اور پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی نیز مسندم، بریمی او رباطنہ میں درمیانے درجے کی بارش کا امکان ہے۔ عمانی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جنوبی صوبوں میں صبح کے وقت دھند چھائی...

قطر: پیر کو زہرہ سیارہ مجرد آنکھ سے دیکھا جاسکے گا

 دوحہ: قطر کے رہائشی پیر کو زہرہ سیارہ مجرد آنکھ سے دیکھ سکیں گے۔ فلکی علوم کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پیر کو شام 5بجکر30منٹ پر زہرہ سیارہ زمین کے قریب ترین نکتے پر ہوگا جہاں اسے مجرد آنکھ سے...

قطر: مکانات کے کرایوں میں 20فیصد کمی کی توقع

 دوحہ:قطر میں مکانات کے کرایوں میں 20فیصد کمی کی توقع ہے۔ قطری ماہرین نے کہا ہے کہ امسال مکانات کے کرایوں میں 10فیصد کمی ہوئی ہے تاہم سال رواں کے آخر تک 20کمی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ کہ موجودہ...

بحرین: شہری وغیر ملکی ای گیٹ کے ذریعہ سفر کریں گے

منامہ: بحرین میں شہری اور غیرملکی بہت جلد ای گیٹ کے ذریعہ سفر کرسکیں گے۔ یہ بات وزارت ٹرانسپورٹ وکمیونیکیشن کے سکریٹری برائے شہری ہوابازی محمد ثامر الکعبی نے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ بحرین ایئرپورٹ...

بحرین میں سردی کی لہر

منامہ: بحرینی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ملک میں سردی کی شدید لہر ہوگی۔ درجہ حرارت 13سینی گریڈ تک ہوگی جبکہ اتوار کی صبح درجہ حرارت میں مزید کمی کاامکان ہے۔

بحرین: بچوں کو گرم کپڑے پہنائے جائیں، اسکول انتظامیہ

 منامہ: بحرینی اسکولوں کی طرف سے والدین کو پیغام بھیجا گیا کہ اتوار کو سردی کی غیر معمولی لہر کی وجہ سے بچوں کو گرم کپڑے پہنانے کا اہتمام کیا جائے۔ مقامی اخبار الوسط کے مطابق بیشتر اسکولوں کی...

ابوظبی: رہائشی ٹاور میں آگ لگ گئی

ابوظبی: ابوظبی کے ایک رہائشی ٹاور میں آگ لگ گئی جسے ریکارڈ وقت میں بجھا دیا گیا۔ ایئر پورٹ روڈ پر واقع ٹاور کو رہائشیوں کو محفوظ مقام تک منتقل کیا گیا جبکہ شہری دفاع نے احتیاطی تدابیر کے طور پر...

امارات میں اتوار کو بارش اور گردو غبار کی توقع

ابوظبی : امارات میں آج اتوار کو بارش اور گرد وغبار کے طوفان کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج بھی امارات کے مختلف شہروں میں موسم غیر یقینی رہے گا۔ درمیانے درجے کی بارش کے علاوہ مٹی کے...

الصفحات