تازہ ترین

سیکشن:خلیجی ممالک



9ہزار افراد میں زکوٰة کی تقسیم

عمان .... وزارت دینی امور و اقاف نے کہا ہے کہ گزشتہ برس 9 ہزار 870 افراد میں ادارے کی جانب سے زکوٰة تقسیم کی گئی ۔ عمانی اخبار الوطن کے مطابق زکوہ کی رقم 9 لاکھ 30 ہزار 865 عمانی ریال تھی جو مستحق...

عمانی نیشنل گارڈ کے زیر انتظام تصویری نمائش

عمان..... عمانی نیشنل گارڈ کے زیر انتظام تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا ۔ نمائش کا افتتاح بریگیڈئیر جنرل مطر بن سالم البلوشی نے کیا۔ تصویری نمائش میں مختلف اقسام کے فن پارے رکھے گئے جن میں تجریدی...

دوران پرواز بچے کی ولادت

بحرین..... ابوظبی سے دوحہ جانے والی خاتون نے جہاز میں ہی بچے کو جنم دے دیا ۔کیپٹن نے خاتون کی حالت دیکھتے ہوئے جہاز کو بحرین ہوائی اڈے پر اتار لیا ۔ بحرینی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کے معاون ڈائریکٹر...

مسقط قومی میوزیم کھول دیا گیا

مسقط...... قومی میوزیم کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ زائرین کے لئے میوزیم آ ج 3جنوری سے کھولا جارہا ہے ۔ میوزیم ہفتے سے جمعرات تک کھلا رہے گا جس کا دورانیہ صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک ہو گا ۔ جمعہ...

عمان کو دریافت کریں،موٹر سائیکل ریلی

عمان.....عرب اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے 200 موٹر سائیکل سواروں نے عمان ریلی کا آغاز کر دیا ۔ موٹر سائیکل سوار عمان کے مختلف علاقوں میں جائیں گے ۔ ریلی کو" عمان کو دریافت کریں " کا...

سردی کی لہر میں اضافہ متوقع

بحرین ..... محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ چند دنوں تک موسم سرد رہے گا ۔ تیز ہوائیں بھی چلنے کا اندیشہ ہے ۔ محکمہ موسمیات نے سمندری سیر کرنے والوں اور مچھیروں سے کہا ہے کہ وہ آئندہ چند...

ریستوران میں سلینڈر دھماکہ، 12دکانیں تباہ

عمان.... مسقط کمشنری کے ایک ریستوران میں گیس سیلنڈر میں ہونے والے دھماکے سے 12 دکانیں اور 3 گھر متاثر ہوئے ۔ دھماکے میں جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ عمانی نیوز ایجنسی کے مطابق محکمہ...

کویتی سینیٹ کیجانب سے شاہ سلما ن کو مبارک باد

کویت ..... کویتی سینیٹ کے سربراہ مرزوق علی الغانم نے سعودی مجلس شوری کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ کو خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی حکومت کے 2 برس مکمل ہونے پر مبارک باد کا پیغام...

دبئی میں موٹر سائیکل سواروں کو انعام

دبئی ..... محکمہ ٹریفک پولیس نے قوانین پر عمل کرنے والے موٹر سائیکل سواروں میں تحائف تقسیم کئے ۔ امارات ٹوڈے کے مطابق دبئی پولیس نے ساحل پر شوقیہ موٹر سائیکل چلانے کے قوانین مقرر کئے ہیں جن کی خلاف...

قطر: ”کیا آج کا نوجوان قائداعظم کا نوجوان ہے“ کے زیر عنوان سیمینار

 سفیر پاکستان مہمان خصوصی شہزاد مغل، پاک یوتھ سوسائٹی کے صدر قاضی محمد اصغر کی شرکت  دوحہ (دانیال احمد ) پاکستانی سفارتخانہ قطر میں پاک یوتھ سوسائٹی کے زیراہتمام یوم قائد کی مناسبت...

الصفحات