تازہ ترین

سیکشن:دھنک



عوام کی حالت زار ، صاحبان کو نہیں سروکار

ترقی یافتہ ممالک میں جہاں جمہوری نظام کا طوطی بولتا ہے وہاںکسی شوہر کو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ اس کی بیوی کس سیاستداں کو ووٹ دینے کا ارادہ رکھتی ہے عنبرین فیض احمد۔ ریاض جمہوری نظامِ حکومت کا بنیادی...

لاڑکانہ نے موہنجوداڑوکو بھی پیچھے چھوڑ دیا

’’آقاؤں‘‘ کو خوف ہے کہ اگر ان مفلسوں کو بے فکری کے دو نوالے میسر آگئے تو وہ ان کی ’’غلامی‘‘ کی تمام زنجیریں توڑ ڈالیں گے تسنیم امجد۔ریاض لاڑکانہ...

یہ سب جھنڈے ملیں گے تو اِک وحدت بن جائیں گے

زندہ قوم اپنی شناخت اپنے قومی پرچم سے کراتی ہے۔ ہم سب ایک ہیں ، ہمارا پرچم ایک ہے، اسکے علاوہ جتنے ہنگامے ہیں،وہ انفرادی شناخت ہے اُم مزمل۔جدہ وہ مشین پر جھکی بخیے چیک کررہی تھی۔ چاہتی...

چھکڑے کو بارِ حیات کی طرح گھسیٹنے والے ’’معمر مزدور‘‘

سر چھپانے کے لئے رہنے کی جگہ اور بچوں کیلئے اسکول ، رہا رزق تو اس کا وعدہ تو مالک ِ حقیقی نے خود کررکھا ہے۔ جورزق ہمیں ملنا ہے ، وہ مل کررہے گازینت شکیل ۔ جدہ جن لوگوں کو مالک حقیقی، سیدھے راستے پر...

محنت و عظمت میں ربطِ باہم کی حقیقی عکاسی

جو لوگ رزق حلال پر یقین رکھتے ہیں ان کے پائے استقامت میں لغزش کبھی نہیںآتی۔ اپنے ایمان کی حفاظت کے لئے وہ جان بھی قربان کرنے کو تیار ہوجاتے ہیں تسنیم امجد ۔ ریاض محنت وعظمت باہم یونہی مربوط...

شمع اورعورت ، دونوں زینت،ناقابل تردید حقیقت

موم کی نرمی دیکھ کر اگر شمع پر پیار آتا ہے تو عورت کو پیار سے موم کی طرح نرم بنایا جا سکتا ہے۔اسی طرح شمع کہیں بھی جلے، اس پر مر مٹنے کے لئے کہیں نہ کہیں سے’’ پروانے‘‘ پہنچ...

غربت زندگی کا بوجھ ڈھونا سکھا دیتی ہے

ہمارے ملک میں روزافزوں مہنگائی نے غریبوں کے ہوش اڑا کر رکھ دئیے ہیں،۔ کرپشن ، رشوت ستانی ، قتل و غارت گری، جھوٹ اور دھوکہ دہی نےمعاشرے کی شکل بگاڑدی عنبرین فیض احمد ۔ ریاض ہمارے ملک کا شمار...

ساس، بہو،نند،زہریلے رشتے، مردانہ ورژن کیوں نہیں

عورت ایسا وجود ہے جو رشتوں کی تلخی کو محبت کی شیرینی میں ڈھال سکتا ہے،رشتوں کی پہچان سے زندگی خوشگوار ہو جاتی ہےتسنیم امجد ۔ ریاضرشتوں کی پہچان سے زندگی خوشگوار ہو جاتی ہے۔ خصوصی طور پر ازدواجی...

جمہوریت کی انکساری ،طرے بازی کی نذر

طرم خاں قسم کے لوگ ہر جگہ موجود ہیں جو ہوائی فائرنگ جیسی قانونی خلاف ورزیوں کو اپنا جبلی حق سمجھتے ہیں، پولیس کا تو نام ہی اب’’ مک مکا ‘‘ہوچکا ہےتسنیم امجد ۔ ریاضہم ایک...

اسلحے کی فراوانی، دل کے قرارکی قاتل

کوئی کتنا ہی طاقتور اور بہادر کیوں نہ ہو یا تعداد میں دشمن سے زیادہ کیوں نہ ہو لیکن دشمن کے ہاتھ میں اگر ایک چھوٹا سا ہتھیار موجود ہو تو وہ طاقتور انسان کے ہوش و حواس کافور کرنے کیلئے کافی ہوتا...

الصفحات