تازہ ترین

سیکشن:روشنی



’’قبولیت اعمال کا دارومدار نیت پر ہے‘‘

رب کی رضا کو فراموش کر کے کوئی بھی کام کرنے کی کوشش کی جائے تو آخرت تو برباد ہوتی ہی ہے، دنیا بھی نہیں ملتی ڈاکٹر بشریٰ تسنیم ۔شارجہ رسول اللہ ﷺ کا ارشادِ مبارک ہے: ’’قبولیت اعمال...

اذان، سمع خراشی یا رحمت

24 گھنٹے میں ایک لمحہ بھی ایسا نہیں جس میں ہزاروں مؤذن اللہ تعالیٰ کی وحدانیت اور رسولﷺ کی رسالت کی گواہی نہ دے رہے ہوں ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی۔ریاض13 نومبر2016ء کو اسرائیلی پارلیمنٹ میں مسجد...

مسلمان کبھی مایوس نہیں ہوتا

مستقبل کے بارے میں پُر امید رہیں ، اللہ تعالیٰ سے توقع رکھیں کہ مستقبل اسلام اور مسلمانوں کے لئے زیادہ بہتر ہوگا مولانانثاراحمد حصیر القاسمی ۔ حیدرآباد دکن  مستقبل کے بارے میں اچھی توقع...

قرآن کریم ، نبی کریم ﷺ کا زندہ معجزہ

بعض معجزے چیلنج کا نشان تھے تو دیگر رحمدلی، جانوروں پر کرم اور کچھ شفقت و عنایت کی علامت تھے  ڈاکٹر محمد لئیق اللہ خان اللہتبارک و تعالیٰ نے اپنے ہر نبی اور ہر پیغمبر کو ان کی حقانیت اور...

روشنی کے تازہ شمارے میں متعدد اہم مضامین شامل اشاعت ہیں:

*صفحہ اول پر مولانا نثار احمد القاسمی نے ’’مسلمان کبھی مایوس نہیں ہوتا‘‘ کے زیر عنوان اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ پر امید رہنا مسلمان کا شیوہ ہے۔ حالات کتنے ہی سخت کیوں نہ...

قباحت جاننے کے باوجود اصرار ، ناقابل معافی جرم

یہ اللہ تعالیٰ کی رحمت کاملہ ہی تو ہے کہ وہ ہماری ضرورتیں پوری کررہا ہے ورنہ ہمارے اتنے گناہ ہیں کہ ہم ان نعمتوں کے ہرگز قابل نہیں مفتی تنظیم عالم قاسمی ۔حیدرآباد دکن اللہ تعالیٰ اَن گنت...

ایمان نہیں تو کچھ بھی نہیں

بلاشبہ مکارمِ اخلاق کا حامل خواہ کوئی مسلمان ہو یا کافر ہو، یہ چیز اسے معاشرے میں ممتاز کر دیتی ہے عبدالمالک مجاہد۔ریاض  میں نے کسی دانا کا ایک قول پڑھا تھا بلکہ انہوں نے اپنے قارئین...

وہ معززتھے زمانے میں مسلماں ہو کر

 اللہ تعالیٰ نے مومنوں کے اوصاف بیان کیے ہیں، ہم ان اوصاف کو اپنے اندرکیوں نہیں  تلاش کرتے ؟ محب اللہ قاسمی۔ نئی دہلی کروٹ لیتاہوا زمانہ ،جس کی مصائب و آلام میں گرفتار،ہرظلم...

زیر زمین ذخیرہ آب لا تعلق، زمزم

آب زمزم کا کنواں خانہ کعبہ سے 21 میٹر دور ، مشرق ملتزم کے بالمقابل ہے، خلفائے و سلاطین اور حکام اس کی خدمت کرتے رہے ہیںبعض لوگوں کا عقیدہ ہے کہ آب زمزم پینا، حج اور عمرہ کا لازمی جز وہے ، ایسا...

باہمی اشتراک ، کارنامے انجام دینے کا ذریعہ

اجتماعیت سے قرن اول میں اسلام کو جوترقی ہوئی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی،آج بھی اسی طرز کو اپنانے کی ضرورت ہے مفتی تنظیم عالم قاسمی ۔ حیدرآباد دکناللہ تعالیٰ نے انسانوں میں صلاحیتیں مختلف...

الصفحات