تازہ ترین

سیکشن:روشنی



اجتماعی نظام زندگی ، فطرت کا تقاضا

ہر شخص پر واجب ہے کہ وہ اپنے احساسِ ذمہ داری کو بیدار رکھے، اپنی ذمہ داری کو حسن خوبی سے انجام دے محب اللہ قاسمی۔نئی دہلیانسانوں کے درمیان باہمی ربط و تعلق کا ہونا فطری عمل ہے۔ کوئی انسان...

تعدد ازواج ، حکمت پر مبنی

 بعض قوموں میں ایک سے زیادہ بیویاں رکھنے کا رواج مسلمانوں کے مقابلے میں زیادہ ہے، پہلی ہی کو حقیقی بیوی تسلیم کیاجاتاہے مولانا جلال الدین عمری اس وقت ہندوستانی بلکہ عالمی سطح پر...

روشنی کا تازہ شمارہ، کئی اہم مضامین کا حامل

روشنی کے تازہ شمارے میں متعدد اہم مضامین شامل اشاعت ہیں۔*صفحہ اول پر مولانا جلال الدین عمری نے اپنے مضمون میں مسلمانان ہند کے بنیادی مسئلے پرروشنی ڈالتے ہوئے تعدد ازواج کی حکمت ، اہمیت اور حالات کے...

قرآن کریم،اختلاف اور تضاد سے پاک

اللہ تعالیٰ نے کلام پاک میں ایسی غیبی حقیقتیں بیان کردیں جن کا علم نہ تو پیغمبر اسلام ﷺ کو تھا اورنہ ان کے صحابہ کو ڈاکٹر محمدلئیق اللہ خان جدید علمی ترقی نے پوری دنیا پر یہ بات ثابت کردی ہے...

دنیا میں امن کا قیام ، اسلام کا مرہون منت

جس نے ہم سے اپنی تہذیب مستعار لی ، اسی کی اندھی تقلید میں فخر محسوس کرنے لگے ، نتیجہ یہ ہوا کہ ہم نہ اسلام کے رہے اور نہ مغربی بن سکے مولانانثاراحمد حصیر القاسمی ۔ حیدرآباد دکن آج ساری دنیا...

جشن میلاد النبیﷺ ، محبت کا اظہار ہے؟

کیا محبت کے قرینہ سے صحابہؓ و صحابیاتؓ واقف نہ تھے؟ پھر کیا وجہ ہے کہ میلاد النبی کے جشن اُن کے دور میں نظر نہیں آتے ڈاکٹر بشریٰ تسنیم ۔ شارجہ انسان اپنے سارے حواس سے کام لے کر بھی اْس علم کو...

اسلام، ایمان اور احسان، دین کا مجموعہ

آدمی دین والا اس وقت ہوگا جب وہ مومن ، مسلم اورمحسن ہوگا، اِن اوصاف عالیہ سے خالی بندہ کچھ ہو مگرصاحب دین نہیں کہلا سکتا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ۔ مکہ مکرمہہمارادین وحی ٔ ربانی کے ذریعے عطا...

مال و اسباب ، سکون اور راحت کا ذریعہ نہیں

اسبابِ تعیش کے باوجود آج کے لوگ پریشانی کا شکار ہیں ،روحانی اور قلبی سکون کسی کو حاصل نہیں،ہر ایک کوبے برکتی کا شکوہ ہے مفتی تنظیم عالم قاسمی ۔ حیدرآباد دکن یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں کہ...

تارکِ نماز، کافر ہے یا محض فاسق؟

جب اسلام تصدیق خبر اورا طاعتِ امر کانام ہے تو اللہ نے اس کی دوضدیں بتائی ہیں اور وہ ہیں عدمِ تصدیق اور عدمِ نماز ابوعدنان محمد منیر قمر۔ الخبر روشنی گزشتہ شماروں میں ہم نے تارکِ نماز کاحکم اور...

علو ہمتی ، زندہ قوموں کا شعار

مسلمان بڑا ہی بلند ہمت ہوتا ہے، اسے جو مشن سونپا جاتا ہے وہ اس کی تکمیل میں اپنی جان بھی قربان کر دیتا ہے عبدالمالک مجاہد ۔ ریاض رفعت، بلندی، علو ہمتی اور بلند مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے بلند...

الصفحات