تازہ ترین

سیکشن:روشنی



قرآن کریم دنیا کی قدیم ترین مستند کتاب

مقدس کتاب کا اصل نسخہ فی الوقت موجود نہیں، مقدس کتابوں میں واحد صحیح کتاب قرآن پاک کے سوا کوئی نہیں ڈاکٹر محمد لئیق اللہ خان۔ جدہ یہ دعویٰ ادنیٰ ہچکچاہٹ اور تردید کے معمولی خوف کے بغیر پورے...

اسلامی شریعت ، کامل اور مکمل

اسلامی شریعت ہی اب راہِ نجات ہے ،اس کے علاوہ کوئی مذہب اور طریقہ اللہ تعالیٰ کے یہاں قابل قبول نہیں ہوگا مفتی تنظیم عالم قاسمی ۔ حیدرآباد دکناللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کی رہنمائی کے لئے ہر دور...

امارہ ، لوامہ اور مطمئنہ، نفس کی قسمیں

 انسانی نفس کی 3 حالتیں ہیں اور وہ یہ ہیں :نفس امارہ،نفس لوامہ اورنفس مطمئنہ۔ نفس امارہقرآن کی آیت کریمہ میں نفس کو” برے کاموں کا تقاضا کرنے والا بتایا گیا ہے۔ “حدیث میں بھی...

عدم اعتراف حیاتِ انسانی کا گھناؤنا جرم

 اگر انسان نعمت ملنے پر تو رب کی تقسیم پہ راضی ہولیکن دوسرے کو نعمت ملے تواللہ کی عطا پر سوال اٹھائے، یہ بھی عدم اعتراف ہے ڈاکٹر بشریٰ تسنیم ۔ شارجہ تاریخ انسانی میں انسانوں نے جو سب...

کھانے کے آداب ، اسلامی تہذیب کی شناخت

کھانے کے بعد ہاتھ دھونا سنت ہے لیکن اس سے پہلے برتن کو انگلی سے صا ف کرنا اور انگلیوں کو چاٹنا بھی ضروری ہےمحمد کبیر بٹ۔ ریاضحضرت انس ؓ فر ما تے ہیں کہ نبی ﷺ نے مجھے ہدا یت فر ما ئی بسم اللہ کر کے...

موت کی یاد ، حصول تقویٰ کا ذریعہ

جسم میں گوشت کا ٹکڑا ہے ،جب وہ ٹھیک ہوجائے تو سارا جسم ٹھیک ہوجاتا ہے اور جب وہ خراب ہوجائے تو سارا جسم خراب ہوجاتا ہے ڈاکٹر سید اشرف الدین۔ جدہ حضرت شداد بن اوس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺنے...

رسول اکرم ﷺ کا سفرِ آخرت

اللہ تعالیٰ نے اپنے ایک بندے کو اختیار دیا کہ وہ دنیا کی زیب وزینت میں سے جوکچھ چاہے لے لے یا اللہ کے پاس جو کچھ ہے اسے قبول کرلے مظہر الہدیٰ قادری۔نئی دہلی سورہ نصر کا نزول گویا رسولِ اکرم ﷺ...

تاریکیوں میں روشنی کی علامت، سیدنا ابن ام مکتومؓ

آخری وقت تک انہوں نے جھنڈے کی خوب حفاظت کی ، دشمن کے ایک گھوڑے نے انہیں کچل ڈالا- - - - - - - - -  عبدالمالک مجاہد۔ریاضسیدناعبداللہ بن ام مکتومؓ مکہ مکرمہ کے باسی تھے اور خاندانِ قریش سے...

علماء اور عوام کے مابین بڑھتی دوریاں

خانقاہ کی چہار دیواری میں رہ کر مسند ارشاد بچھا دینا کافی ہے یا اہل خانقاہ کی اور بھی ذمہ داریاں ہیں ، لوگوں کے دین کے تحفظ کے لئے کوششیں کرنا رضائے الہٰی کا ذریعہ نہیں مفتی تنظیم عالم قاسمی ...

تارکِ نماز کافر ہے یا محض فاسق؟

قائلینِ فسق کے پاس کوئی صحیح دلیل ہے ہی نہیں یاپھر وہ دلیل کسی ایسے وصف سے وابستہ ہے جس میں ترکِ نماز کاکوئی امکان ہی نہیں ہو سکتا محمد منیر قمر۔ الخبراس موضوع پر گزشتہ شماروں سے بحث جاری ہے،...

الصفحات