تازہ ترین

سیکشن:روشنی



وہ معززتھے زمانے میں مسلماں ہو کر

امت کا امتیازی کام ”امربالمعروف اور نہی عن المنکر“ہے، اگرامت اس فریضہ سے غافل ہوگی تو رسوم وبدعات میں ملوث ہوگیمحب اللہ قاسمی۔ نئی دہلیکروٹ لیتاہوا زمانہ ،جس کی مصائب و آلام میں گرفتار...

رسول اکرمﷺ بحیثیت خسر

گھر کے ماحول کو خوش گوار رکھنے میں خسر کا کردار بہت بڑا اور اہم ہوتا ہے، گھر والوں کو بھی چاہیے کہ وہ خسر کے مقام و مرتبہ کو پہچانیں محمد عباس انصاری ۔ نئی دہلی اللہ تعالیٰ نے جن و انس کو...

انسان کو انسانیت سکھانا، اسلام کا احسان

انسانوں کے گرد تیسرا دائرہ مادی دنیا سے ماوری ہے، یہ عقل انسانی کےلئے غیب ہے،یہاں پرواز کرنے سے عقل انسانی کے پر جلتے ہیں پروفیسر سید محمد سلیمؒ اسلام وہ دین ہے جس نے نوعِ بشر کو شرف...

اللحیف، اللزاز، رسول اکرمﷺ کے گھوڑے

آپ ﷺ ایک مرتبہ سبحہ گھورے کو ریس میں لے گئے، آپﷺ خود اس کی لگام کسی، وہ تمام گھوڑوں پر سبقت لے گیا عبد الستارخان قارئین کرامہم اب تک اس مضمون کے 3حصے شائع کئے ہیں۔ آج چوتھا اور آخری حصہ...

مسلم پرسنل لا کا تحفظ ، مسلمانوں کی ذمہ داری

 ہندوستان میں جذبات کو بھڑکاکر، پھوٹ ڈال کر اور مسلمانوں کے عائلی قوانین پر حملہ کرکے سنگین صورتحال پیدا کردی گئی  نثاراحمد حصیر القاسمی۔حیدرآباد دکن اپنے وطن عزیز ہندوستان میں...

نماز کے دوران غیر ضروری حرکات

 نماز میں حرکت کے بارے میں اصول یہ ہے کہ یہ بلا ضرورت ہو تو مکروہ ہے تاہم حرکت کی 5قسمیں ہیں علامہ شیخ صالح ابن عثیمینؒ نماز میں حرکت کے بارے میں اصول یہ ہے کہ یہ بلا ضرورت ہو تو...

دعا اور نصیحت ، خیر خواہی کی چوٹی

 جن سے ہمیں خوشی ملتی ہے ان کےلئے دعا گو رہنا فرض ہے، جو ہمیں تکلیف دیتے ہیں ان کےلئے خیر کی دعا کرنا احسان ہے ڈاکٹربشری تسنیم۔ شارجہ اسلام آفاقی دین ہے۔ رب العالمین نے سیدنا محمدﷺ...

آج روشنی کے تازہ شمارے میں کئی اہم مضامین ملاحظہ کریں

   شارجہ سے ڈاکٹر بشری تسنیم نے ”دعا اور نصیحت، خیر خواہی کی چوٹی“ کے عنوان سے اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ مسلمانوں کے لئے خیر خواہی اسلام کی بنیادی تعلیمات میں سے ہے۔ ہم...

حق اور باطل ، بقائے باہم کا تصور نہیں

آغازِ کار میں اگر معمولی سا انحراف پیدا ہوجائے تو سفرکے اختتام پر یہ مکمل انحراف میںبدل جاتا ہے  سید ظفر علی ۔بھوپال قرآن مجید نے مشرکین کی کوششوں کا تذکرہ کیا ہے جو انھوںنے رسول...

السکب، المرتجز، رسول رحمت ﷺ کے گھوڑے

آپﷺ کی ملکیت میں آنے والے اولین گھوڑے کا نام” السکب“ تھا،آپﷺ نے یہ گھوڑ 10اوقیہ چاندی کے بدلے خریدا تھا تیسرا حصہ عبد الستارخان حافظ ابن قیمؒ نے اپنی کتاب”زاد العاد...

الصفحات