تازہ ترین

سیکشن:روشنی



موت کی یاد ، حصول تقویٰ کا ذریعہ

جسم میں گوشت کا ٹکڑا ہے ،جب وہ ٹھیک ہوجائے تو سارا جسم ٹھیک ہوجاتا ہے اور جب وہ خراب ہوجائے تو سارا جسم خراب ہوجاتا ہے ڈاکٹر سید اشرف الدین۔ جدہ حضرت شداد بن اوس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺنے...

رسول اکرم ﷺ کا سفرِ آخرت

اللہ تعالیٰ نے اپنے ایک بندے کو اختیار دیا کہ وہ دنیا کی زیب وزینت میں سے جوکچھ چاہے لے لے یا اللہ کے پاس جو کچھ ہے اسے قبول کرلے مظہر الہدیٰ قادری۔نئی دہلی سورہ نصر کا نزول گویا رسولِ اکرم ﷺ...

تاریکیوں میں روشنی کی علامت، سیدنا ابن ام مکتومؓ

آخری وقت تک انہوں نے جھنڈے کی خوب حفاظت کی ، دشمن کے ایک گھوڑے نے انہیں کچل ڈالا- - - - - - - - -  عبدالمالک مجاہد۔ریاضسیدناعبداللہ بن ام مکتومؓ مکہ مکرمہ کے باسی تھے اور خاندانِ قریش سے...

علماء اور عوام کے مابین بڑھتی دوریاں

خانقاہ کی چہار دیواری میں رہ کر مسند ارشاد بچھا دینا کافی ہے یا اہل خانقاہ کی اور بھی ذمہ داریاں ہیں ، لوگوں کے دین کے تحفظ کے لئے کوششیں کرنا رضائے الہٰی کا ذریعہ نہیں مفتی تنظیم عالم قاسمی ...

تارکِ نماز کافر ہے یا محض فاسق؟

قائلینِ فسق کے پاس کوئی صحیح دلیل ہے ہی نہیں یاپھر وہ دلیل کسی ایسے وصف سے وابستہ ہے جس میں ترکِ نماز کاکوئی امکان ہی نہیں ہو سکتا محمد منیر قمر۔ الخبراس موضوع پر گزشتہ شماروں سے بحث جاری ہے،...

وہ معززتھے زمانے میں مسلماں ہو کر

امت کا امتیازی کام ”امربالمعروف اور نہی عن المنکر“ہے، اگرامت اس فریضہ سے غافل ہوگی تو رسوم وبدعات میں ملوث ہوگیمحب اللہ قاسمی۔ نئی دہلیکروٹ لیتاہوا زمانہ ،جس کی مصائب و آلام میں گرفتار...

رسول اکرمﷺ بحیثیت خسر

گھر کے ماحول کو خوش گوار رکھنے میں خسر کا کردار بہت بڑا اور اہم ہوتا ہے، گھر والوں کو بھی چاہیے کہ وہ خسر کے مقام و مرتبہ کو پہچانیں محمد عباس انصاری ۔ نئی دہلی اللہ تعالیٰ نے جن و انس کو...

انسان کو انسانیت سکھانا، اسلام کا احسان

انسانوں کے گرد تیسرا دائرہ مادی دنیا سے ماوری ہے، یہ عقل انسانی کےلئے غیب ہے،یہاں پرواز کرنے سے عقل انسانی کے پر جلتے ہیں پروفیسر سید محمد سلیمؒ اسلام وہ دین ہے جس نے نوعِ بشر کو شرف...

اللحیف، اللزاز، رسول اکرمﷺ کے گھوڑے

آپ ﷺ ایک مرتبہ سبحہ گھورے کو ریس میں لے گئے، آپﷺ خود اس کی لگام کسی، وہ تمام گھوڑوں پر سبقت لے گیا عبد الستارخان قارئین کرامہم اب تک اس مضمون کے 3حصے شائع کئے ہیں۔ آج چوتھا اور آخری حصہ...

مسلم پرسنل لا کا تحفظ ، مسلمانوں کی ذمہ داری

 ہندوستان میں جذبات کو بھڑکاکر، پھوٹ ڈال کر اور مسلمانوں کے عائلی قوانین پر حملہ کرکے سنگین صورتحال پیدا کردی گئی  نثاراحمد حصیر القاسمی۔حیدرآباد دکن اپنے وطن عزیز ہندوستان میں...

الصفحات