تازہ ترین

سیکشن:سائنس ٹیکنالوجی



چڑیوں کی چہچہاہٹ ارتقائی عمل کا نتیجہ

  لندن ..... سائنسدانوں نے مختلف پرندوں کی مختلف آوازیں یا چہچہاہٹ کا تجزیہ کرنے کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا کہ آج جو پرندے جیسی بھی آواز نکالتے ہیں وہ طویل ارتقائی عمل کا نتیجہ ہے۔ یعنی یہ کہا...

مو با ئل فو ن بیٹری ری چا رج کرنیکا مسئلہ حل

  چشتیاں...... پا کستان سمیت دنیا کے کروڑو ں مو با ئل فون صا رفین کو اپنے موبا ئل فون کی بیٹری ری چا رج کر نے کے مسئلہ کا حل دانش اسکو ل بو ائز چشتیاں کے طلبا ءاحمد حسن ، نعیم حسن ( سیکنڈ ائیر...

ناسا نے اڑن طشتری پکڑ لی؟

لاس اینجلس.... اڑن طشتریوں پر نظر رکھنے والے لوگوں نے گوگل کے ارتھ امیج پر جاکر ناسا کے رن وے پر ایک عجیب و غریب شے دیکھی ہے جس کے بارے میں انکا خیال ہے کہ ناسا کی پروپلشن لیب پر ایک اڑن طشتری کھڑی...

خلائی کچرا پکڑنے میں مشکلات

ٹوکیو.... جاپان نے خلائی کچرا پکڑنے کیلئے جو سیارہ خلا میں بھیجا ہے اب اسے مشکلات کا سامنا ہے۔ جاپانی سائنسددانوں نے بتایا کہ یہ تجرباتی خلائی جہاز زمین کے مدار میں گردش کرنے والے کچرے کو جمع کرنے...

مریضوں کی دیکھ بھال کیلئے روبوٹس

مڈل سیکس..... آج کے دور میں جب روبوٹ ٹیکنالوجی نے زندگی کے تمام شعبوں کو ہی متاثر کر رکھا ہے ۔ یہ بات سامنے آئی ہے کہ جلد ہی روبوٹ مریضوں اور معمر افراد کی دیکھ بھال پر مامور کئے جا سکیں گے ۔پہلے...

چاند پر کانکنی کا منصوبہ

واشنگٹن .... مون ایکسپریس نامی ایک امریکی کمپنی نے اس سال نومبر اور دسمبر میں چاند پر کانکنی کا منصوبہ بنایا ہے۔ کمپنی کا کہناہے کہ کانکنی کیلئے وہاں اس نے خاصی پیشرفت کی ہے اور وہ چاند سے مختلف...

نیا روبوٹ ہاتھ تیار

 لندن ..... برطانیہ کی ایک کمپنی اوکاڈو نے جو دنیا کی سب سے بڑی آن لائن سپر مارکیٹ بھی ہے ایک ایسے نرم روبوٹ ہاتھ کا تجربہ کیا ہے جو اسکے گوداموں میں نہ صرف پھلوں کو پیک کرسکتا ہے بلکہ...

لڑکی نے 1500منفرد الفاظ ایجاد کرلئے

  کورشیم .... یہاں میلیسا مے نامی مہم جو ، ذہین اور ہوشیار لڑکی نے 3 سالہ کوششوں کے دوران ایک نئی زبان ایجاد کرلی ہے جسے اس نے اسکینا وانز کا نام دیا ہے۔ یہ زبان صرف 1500الفاظ پر مشتمل ہے اور...

دماغ کے متاثرہ حصوں کی شناخت

  بیت المقدس ..... بیت المقدس کی حداثہ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے دماغ کے ان حصوں کو شناخت کرلینے کا دعویٰ کیا ہے جو گردو پیش کے حالات و ماحول سے جلد متاثر ہوجاتے ہیں.پھر انکا متاثرہ ذہن انکے...

ایئرپورٹس اور ہوٹلوں میں روبوٹس

  ٹوکیو ...... بہت سے کاروباری اداروں میں مین پاور اتنا زیادہ بڑھ جاتا ہے کہ پورا کاروباراس کے بوجھ تلے دبنے لگتا ہے اسی وجہ سے دنیا میں ایک عرصے سے اس بات کی کوششیں جاری تھیں کہ ہر جگہ انسان...

الصفحات