تازہ ترین

سیکشن:سائنس ٹیکنالوجی



ایک دن میں تیار ہونے والے مکانات

لندن ..... ایک ہاوسنگ ٹرسٹ نے برطانوی شہر شروپ شائر میں ایسے سنگل اسٹوری مکانات ڈیزائن کئے ہیں جو صرف ایک دن میں تیار کرلئے جائیں گے اور اسکے مکین وہاں فوری طور پر رہائش اختیار کرسکتے ہیں۔ اسکی...

امریکی ساحل پر پون چکیاں

واشنگٹن ..... امریکہ میں ساحل پر پہلا پون چکیاں بنائی گئی ہیں جو چند دنوں میں بجلی کی پیداوار شروع کردینگی۔ یہ پون چکیاں رہوڈز آئی لینڈ میں لگائی گئی ہیں۔ وہاں 5ٹربائن لگائے گئے تھے لیکن ان میں سے...

کار تلاش کرنے کیلئے نئی ڈیوائس

واشنگٹن .... کیا آپ پارکنگ لاٹ میں اپنی کار کھڑی کرکے بھول گئے ہیں تو اکثر اوقات اس سوال کا جواب مثبت ہوتا ہے۔ آپ اپنی کار پارک کرکے شاپنگ کیلئے جاتے ہیں جب واپس آتے ہیں تو کار تلاش کرنے کا مرحلہ...

پودے بھی انسان کی طرح سیکھتے ہیں؟

کیلیفورنیا .... سائنسدانوں کا کہناہے کہ پودے بھی انسانوں کی طرح سیکھنے کا عمل جاری رکھتے ہیں۔ اب تک یہی سمجھا جاتا تھا کہ جانو رہی انسان سے کچھ نہ کچھ سیکھتے رہتے ہیں لیکن اب سائنسدانوں نے جو...

زیرسمندر جاسوسی کرنیوالا روسی روبوٹ

ماسکو .... روس نے 50 فٹ زیرسمندر جاکر جاسوسی کرنے والا ایک روبوٹ تیار کیاہے۔ روسی فوجی ڈیزائنرز کا کہناہے کہ یہ آبدوز کی طرح کام کریگا اور 24ناٹ فی گھنٹے کی رفتار سے سفر کریگا۔ اس میں لیتھیم بیٹری...

روبوٹ” ڈور مین“ کا بھی کام دیگا

سان فرانسسکو ..... سان فرانسسکو کی ایک عمارت میں ایک روبوٹ”ڈور مین“ کا کام دے گی۔ یہی روبوٹ عمارت میں موجود تمام لوگوں کو بازار سے سامان خرید کر بھی دیا کریگا۔ جب بھی کوئی مکین آرڈر...

موبائل فون اب سیکنڈوں میں چارج ہونگے

واشنگٹن ....... اب آپ کے موبائل فون صرف سیکنڈو ں میں چارج ہوسکتے ہیں۔ ایسا میٹریل تلاش کرلیا گیا ہے جس سے موبائل بیٹریاں 10ہزار گنا زیادہ طاقتور ہونگی۔اس سے لیپ ٹاپ، اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ بھی...

آنکھوں کا آپریشن روبوٹ کرینگے

لندن .... انسانی آنکھوں کا آپریشن روبوٹ کیا کریں گے۔ تحقیق کرنے والوں کا کہناہے کہ اس سے طب کے شعبے میں انقلاب آئیگا۔ روبوٹ میں ایک چھوٹا سا آلہ لگا ہوگا جس سے وہ آپریشن کیا کریگا۔ کیمبرج کے ماہرین...

خلائی کیپسول سائنس میوزیم میں رکھا جائیگا

لندن....خلائی کیپسول جو 44سالہ برطانوی خلا باز کو خلا میں لیکر گیا تھا اور واپس لایا ہے اب اسے اگلے سال لندن میں سائنس میوزیم میں رکھ دیا جائیگا۔روسی سوئز خلائی کیپسول کی تزئین و آرائش کی گئی ہے...

دوسری جنگ عظیم کے انجن کو نئی شکل

  سان ڈیگو..... انجینیئروں نے برسوں کی جدوجہد کے بعد دوسری جنگ عظیم کے ایک انجن کو جو ایک عرصے سے متروکہ پڑا ہوا تھا معمولی ردوبدل کے بعد نئی شکل دیدی ہے ۔تبدیل شدہ انجن کی نہ صرف کارکردگی...

الصفحات