تازہ ترین

سیکشن:سعودی عرب



امسال 210 ہزار انڈونیشی عازمین آئینگے ، محمد ہیری

 سعودیوں کےلئے ویزہ فری کی سہولت فراہم کی ہے ، مملکت کے ساتھ تجارت میں غیر معمولی اضافہ ہوا،انڈونیشیا 17 ہزار جزیروں پر مشتمل خوبصورت سیاحتی ملک ہے ، انڈونیشی قونصل جنرل  جدہ (...

دہشتگردی کے خلاف مملکت کی کامیابیاں نمایاں ہیں، اشرفی

  لاہور ....مجلس علمائے پاکستان کے نگراں حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے دہشتگردی کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے۔ پاکستانی عوام اورمسلح افواج حرمین کے دفاع کیلئے انکے شانہ بشانہ...

گمان نہیں تھا جو شخص کرائے دار بن کر آیا ہے وہ دہشتگرد ہوگا

  جدہ.... الحرازات محلے میںمتاثرہ فارم ہاوس کے مالک کا کہناتھا کہ اسے اس بات کا گمان بھی نہیں تھا کہ جو شخص اس سے فارم ہاوس کرائے پر لینے آئیگا وہ ایک دہشتگرد ہے۔القاسم نے الریاض اخبار کومزید...

الحرازات کے مکین گولیوں کی آواز سے بیدار ہوئے

  جدہ .... ہفتہ کی صبح جدہ کے علاقے الحرازات میں دہشتگردی کی کارروائیوں نے اہل جدہ کو ہلا کر رکھ دیا۔ الحرازات کے علاقے میں سبق نیوز نے مختلف لوگوں سے ملاقاتیں کیں جس میں اہالیان کا کہناتھا کہ...

اے ٹی ایم کیلئے نئی پروگرامنگ

ریاض۔۔۔۔۔متعلقہ سعودی حکام نے اعلان کیا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کیلئے سعودی بینک نئی پروگرامنگ کررہے ہیں اس میں 6ماہ لگیں گے۔پروگرامنگ کے تحت اے ٹی ایمز میں ترامیم کی جارہی ہیں تاکہ نئے کرنسی نوٹ...

غلطی سے دیئے گئے ہاؤس رینٹ کی واپسی کا حکم

الخرمہ۔۔۔۔۔وزارت صحت نے واضح کیا ہے کہ جن ملازمین کو غلطی سے ہاؤس رینٹ جاری کردیا گیا ان سے واپس لیا جائے گا۔ وزارت کے بعض اداروں نے متعدد ملازمین کو ہاؤس رینٹ دیدیا ۔اس پر ان سے باز پرس کی جارہی...

حساب الموطن پر وگرام پر عملدرآمد کی منظوری

جدہ۔۔۔۔۔وزارت محنت و سماجی فروغ نے سبسڈی کی کالعدمی اور تخفیف سے متاثرسعودی شہریوں کیلئے ’’حساب المواطن‘‘پروگرام پر عملدرآمد کی منظوری دیدی۔وزارت کے اعلیٰ عہدیدار ماجد...

نئے قانون محنت پر نظر ثانی کی اپیل

الخبر۔۔۔۔۔سعودی لیبر مارکیٹ کے ماہرین اقتصاد و قوانین نے نئے قانون محنت کی دفعات74,75, 76,77پر نظر ثانی کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بعض کمپنیاں ان دفعات کا ناجائز فائدہ اٹھاکر سعودی ملازمین کو...

ایران نے سعودی عرب سے تعاون کی اپیل کردی

ریاض۔۔۔۔ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے شام اور یمن کے تنازعات حل کرنے کیلئے سعودی عرب سے تعاون کی اپیل کردی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ لبنان کا صدارتی بحران حل کرنے کیلئے دونوں ملکوں نے...

مدینہ منورہ اسلامی سیاحت کا مرکز منتخب

مدینہ منورہ۔۔۔۔۔مدینہ منورہ کو اسلامی سیاحت کامرکز برائے 2017ء منتخب کرلیا گیا۔اتوارسے عمل درآمد شروع ہوگا۔ پریس کانفرنس میں سیاحتی پروگرام کا اعلان کیا جائے گا۔ 2017کے دوران 7بڑے پروگرام ہونگے۔...

الصفحات