تازہ ترین

سیکشن:سعودی عرب



تبوک میں بدھ کو بارش کی توقع

تبوک: محکمہ شہری دفاع نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تبوک ریجن میں بدھ کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ہوا کی رفتار50کلو میٹر تک متوقع ہے جس کے ساتھ گرد وغبار کے طوفان کا بھی خدشہ ہے۔...

مدینہ منورہ میں موسم غیر یقینی، بارش کا امکان

مدینہ منورہ: مدینہ منورہ اور نواحی علاقوں میں آج منگل سے موسم غیر یقینی ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مدینہ منورہ ریجن میں منگل سے جمعہ تک گرج چمک کے ساتھ موسلادھار...

جدہ: ریستورانوں میں پلاسٹک کی اشیاءکے استعمال پر کارروائی

جدہ .... جدہ میونسپلٹی نے اعلان کیا ہے کہ پلاسٹک کی اشیاءمیں کھانے دینے والے ریستورانوں کیخلاف بدھ سے کارروائی شروع کردی جائیگی۔ مہلت منگل کو ختم ہورہی ہے۔ بیکریوں اور ریستورانوں پر جرمانے ہونگے۔...

8سعودی شہری گھر میں مردہ

حریملا(نیوزڈیسک) حریملا کمشنری کی تحصیل ملھم کے ایک مکان سے 8افراد پر مشتمل ایک سعودی خاندان گھر میں مردہ پایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پڑوسیوں نے گھر سے اٹھنے والی بدبو پر پولیس سے رابطہ کیا تھا۔مکان...

100سرکاری اسپتال انشورنس کرانیوالوں کیلئے مختص

ریاض..... وزارت صحت کے عہدیداروں نے بتایا ہے کہ ہیلتھ انشورنس کونسل نے میڈیکل انشورنس کرانے والے سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کیلئے 100سرکاری اسپتال مقرر کردیئے۔ وزارت صحت کو انشورنس کرنے والی...

احمد اویسی کی زیر صدارت بزم اتحاد مدینہ کا اجلاس

  جدہ ..... بزم اتحاد مدینہ منورہ کا ماہانہ اجلاس صدر بزم اتحاد گلوبل احمد الدین اویسی کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔ اراکین نے مہاراشٹرا میں ہونے والے میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں مجلس کی...

مسجد نبوی کے زائرین کیلئے 3زبانوں میں بروشرز جاری

  کارڈ نما بروشر میں تصویر وں کے ذریعے اہم خدمات اور مواقع کی نشاندہی کی گئی ہے جدہ ( ارسلان ہاشمی ) امور حرمین شریفین میں مسجد نبوی شریف کی انتظامیہ نے مخصوص زائرین کی سہولت کےلئے 3...

شاہ سلمان کیلئے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری

کوالالمپور .... شاہ سلمان کو ملائیشیا کی ملایا یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری پیش کی۔شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے آرٹس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری ملنے پر اپنے خطاب میں کہا کہ مسلم دنیا کو سائنس اور...

سابق صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب کا دورہ اردونیوز

ِجدہ..... آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار یعقوب خان نے اردونیوز کا دورہ کیا اور ایڈیٹر انچیف طارق مشخص سے ملاقات کی۔ اس موقع پرکشمیر کمیٹی کے رکن اور سابق صدارتی کوآرڈینیٹر غلام نبی بٹ ، مملکت میں...

ہندوستانی شاعر اشہد غزنوی انتقال کرگئے

جدہ: معروف ہندوستانی شاعر اشہد غزنوی کا ممبئی میں انتقال ہوگیا۔ وہ طویل عرصے تک جدہ میں مقیم رہے ۔ یہاں قیام کے دوران بزم اودھ کی بنیاد رکھی تھی ۔ شرفیہ اور ہنداویہ میں متعدد مشاعروں کا اہتمام کیا۔...

الصفحات