تازہ ترین

سیکشن:سعودی عرب



جدہ کو خوبصورت بنانا ہر ایک کی ذمہ داری ہے ،شہزادہ خالد الفیصل

  جدہ ..... گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے کہا ہے کہ جدہ کو دنیا کے بہترین شہروں میں شمار کرنے کےلئے اہلیان تعاون کریں۔ یہ انکا اپنا شہر ہے جسے خوبصورت بنانا ہر ایک کی ذمہ داری ہے ۔...

مولانا مکی علم کے سچے خادم تھے، عبدالمالک مجاہد

ریاض ..... مجلس ختم نبوت کے امیر مولانا عبد الحفیظ مکی کے انتقال پرملال پر مولانا عبد المالک مجاہد اور ان کے رفقاءنے گہرے دکھ اورصدمے کا اظہار کیاہے۔ شیخ عبد المالک نے کہا کہ مولانا عبد الحفیظ مکی...

گورنر ریاض نے میٹرو منصوبے کا جائزہ لیا

ریاض.... گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیزنے ریاض میٹرو منصوبے کا جائزہ لیا اور جاری کام پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا ۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گورنر ریاض جو منصوبہ کمیٹی کے نگران...

پاکستان ایگزیکٹو گروپ انتخابات:ذوالقر نین صدر منتخب

  انتخابات میں ذوالقرنین علی خان کو آئندہ 2 برس کےلئے صدر منتخب کر لیا گیا جدہ ( ارسلان ہاشمی ) پاکستان ایگزیکٹیو گروپ کے انتخابات میں ذوالقرنین علی خان کو آئندہ 2 برس کےلئے صدر...

مدینہ منورہ:بس کو حادثہ،5 افرادجاں بحق

  مدینہ منورہ.... المناک ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 8زخمی ہو گئے ۔ زخمیو ںکو مختلف اسپتالوں میں علاج کے لئے پہنچا دیا گیا ۔ المدینہ اخبار کے مطابق مدینہ حادثہ منورہ سے 130 کلو میٹر...

سعودی سائیکل سوار 80 دن میں 8 ممالک کا چکر لگائے گا

  ریاض.... سائیکل پر دنیا کے 8 ملکوں کا چکر لگانے والا سعودی ممبئی سے انڈونیشیا کےلئے روانہ ہو گیا ۔ 37 سالہ عمر نے 17 دسمبر کو ممبئی میں سعودی سفارت خانے سے اپنے سفر کا آغاز کیا تھا ۔ اسکا...

سعودی عرب انتہا پسندوں کی مالی اعانت کبھی نہیں کرسکتا، الجبیر

پیرس .... سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب انتہا پسندوں کی مالی اعانت کبھی نہیں کرسکتا۔ وہ فرانس میں بعض صدارتی امیدواروں کے ان دعووں کاجواب دے رہے تھے جن میں کہا گیا ہے کہ...

متبادل طب کے قومی مرکز کا انتباہ

ریاض۔۔۔۔۔متبادل طب کے قومی مرکز نے خبردار کیا ہے کہ سرباندھنے والے علاج سے گریز کیا جائے۔ ٹویٹر کے اکاؤنٹ پربتایاکہ یہ طریقہ علاج مریض کو سنگین مسائل سے دوچار کرسکتا ہے۔ مملکت میں اس کی اجازت نہیں...

اشتہار کے ساتھ نرخ بحال ہونگے، محکمہ کسٹم

ریاض۔۔۔۔سعودی کسٹم افسران نے واضح کیا کہ تعمیراتی سامان ، مرغیوں اور دودھ کے سابقہ نرخ بحال ہوجائیں گے۔ 9برس قبل 193اشیائے صرف کے جو نرخ تھے وہی واپس آجائیں گے۔ سعودی حکومت نے ان اشیاء پر سبسڈی...

جبوتی میں فوجی اڈہ قائم کرنے کی تیاری

ریاض۔۔۔۔ جبوتی قرن افریقی میں فوجی اڈہ قائم کرنے کی اجازت دینے کیلئے سعودی عرب کے ساتھ جلد معاہدہ کرنے والاہے۔ بی بی سی کے مطابق بحراحمر اور خلیج عدن پر جبوتی اسٹراٹیجک محل وقوع ہے۔ فرانس اور...

الصفحات