تازہ ترین

سیکشن:عالم جدید



کیا ہورہا ہے؟ تابوت میں ”مردہ“ شخص بول پڑا

بیجنگ.... چین میں ایک 75سالہ شخص نے خود اپنے تابوت پر دستک دیکر تجہیز و تکفین کی تیاری میں مصروف اہل خانہ کو چونکا دیا جو اسے مردہ تصور کرکے دفن کرنے کیلئے تیار تھے۔ یہ واقعہ چین کی کاونٹی یولیان...

وڈیو گیمز نے برازیلی فٹبالر کو کروڑ پتی بنادیا

ریو ڈی جینرو ..... وڈیو گیمز نے برازیلی فٹبالر وینڈل لیرا کو اتنا مالدار بنادیا کہ اب و ہ اصل کھیل کے بجائے کمپیوٹر پر کھیلے جانے والے مقابلوں کو نیا کیریئر بناچکا ہے۔ برازیل کے ایک لیگ میچ میں...

مسافروں کو جہاز سے اتار دیا گیا

بالی .... انڈونیشیا کے معروف تفریحی جزیرے بالی سے آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ جانے والی پرواز پر سوار2خاندانوں کو اس وقت جہاز سے اتار دیا گیا جب انہوں نے اپنی سیٹوں کے بجائے دیگر مسافروں کی سیٹوں پر...

جاپانی کمپنی نے خواب آور پانی تیار کرلیا

  ٹوکیو .... نیند کی کمی کا مسئلہ یا کم خوابی موجودہ دور میں اکثر لوگوں کیلئے بڑی پریشانی کا سبب ہے تاہم اب ایک اچھی خبر یہ ہے کہ جاپانی کمپنی نے ایسا پانی تیار کرلیا جس کے پینے سے آسانی سے...

چاند کی عمر 46لاکھ سال ہے،نئی تحقیق

  لاس اینجلس ..... انسان چاند پر پہنچ گیا ہے لیکن دہائیاں گزر جانے کے باوجود یہ سوال اب بھی تحقیق طلب ہے کہ چاند کی عمر کتنی ہے۔ چاند پر بھیجے گئے مشن اپولو 14 مون واکر نے چاند کی سطح سے جمع...

انگلیوں کے ذریعے فتح کا نشان بنانا مسئلہ بن سکتا ہے

  ٹوکیو.... مختلف حوالوں سے انگلیوں کے ذریعے فتح کا نشان بنایا جانا اب ایک روایت بن چکا ہے۔ سیاستدان، کھلاڑی اور یہاں تک کہ مختلف جرائم میں سزا پانے والے بھی عدالت جاتے یا آتے ہوئے ہاتھ اٹھا...

گھر کے گیراج میں طیارے کا سیمو لیٹر

لندن ... برطانیہ کے بیڈ فورڈ شائر علاقے میں رہنے والے اےک شخص نے جو پیشے کے اعتبار سے پائلٹ ہے ۔ ہوا بازی کے شوق میں جنون کی حد تک مبتلا ہے ۔ اب اس نے اپنے گھر کے گیراج میں بوئنگ 737طےارے کا سیمو...

6سالہ بچے کا سوال بڑوں کیلئے درد سر بن گیا

کیلیفورنیا .... فیس بک پر جاری ہونے والے علم ریاضی کے سوال نے جو حقیقتاً 6سالہ بچوں کیلئے تیار کیا گیا تھا بڑوں کیلئے باقاعدہ درد سر بن گیا ۔ وہ اسے حل کرنے کی کوشش کرنے کے دوران سر کھجاتے ہی نظر...

وزن بڑھنے سے ڈی این اے پر اثرات

واشنگٹن ........  تعطیلات کے دنوں میں اگر آپ کئی کلو وزن چڑھا لیتے ہیں تواس سے آپ کے ڈی این اے پر بھی فرق پڑ سکتا ہے۔ اس سے آپ کی جین پر بھی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ یہ بات جرمن محققین نے اپنی...

کامیابی کیلئے ذہانت اور خوبصورتی کے ساتھ وفاداری

لندن ....آج کے مسابقتی دور میں جبکہ ہر شخص دوسرے پر سبقت حاصل کرکے آگے بڑھنے کی کوششوں میں مصروف نظر آتا ہے۔ مختلف شعبہ ہائے حیات میں ہر شخص ہر قیمت پر آگے بڑھنے پر تلا نظر آتا ہے۔ ان میں سے کئی...

الصفحات