تازہ ترین

سیکشن:عالم جدید



آپریشن کے منتظر بچوں کو دلاسہ دینے کا انوکھا طریقہ

  وسکانسن ..... چلڈرن اسپتال میں کام کرنے والے مشہور سرجن ڈاکٹر ٹریوس گوتھ نے اسپتال میں زیر علاج بچوں کی تسلی اور تسکین کیلئے انکے سامنے ” اسٹفڈ “کھلونے کا آپریشن بھی کرکے دکھایا...

کمر اور گھٹنے کے درد کاموسم کی تبدیلی سے تعلق ؟

سڈنی..آسٹریلیا میں کی گئی ایک تحقیق کے بعد کہاگیا ہے کہ کمر اور گھٹنے میں درد کا سرد موسم سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔آسٹریلوی ماہرین طب نے تحقیق کےلئے1000ایسے افراد کو منتخب کیاجنہیں کمر درد رہتا تھا...

ذہین اور سمجھدار روبوٹ شطرنج کھیلنے لگا

  لاس ویگاس...... کنزیومر الیکٹرانک شو میں ایک ایسا روبوٹ بھی پیش کیا گیا ہے جو شطرنج کے کھیل میں آپ کا ساتھی بن سکتا ہے۔ تائیوانی انجینیئروں کا تیار کردہ یہ روبوٹ ایک ایسا شاہکار ہے جس میں...

اسمارٹ فونز پر انحصار، ذہنی صلاحیت متاثر

ٹوکیو ..... آج کے دور میں موبائل اور اسمارٹ فونز وغیرہ اتنے عام ہوگئے ہیں کہ دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہونگے جنکے پاس ایسا فون نہ ہو۔ کچھ لوگ ہر وقت موبائل فون پکڑے یا بغیر پکڑے کسی نہ کسی سے مصروف...

لیتھیم بیٹریاں بچوں کےلئے خطرناک

واشنگٹن ...... کہتے ہیں کہ کسی بھی چیز کی اچھائی یا برائی کا درست اندازہ صرف دیکھ کر نہیں لگایا جاسکتا بلکہ ان چیزوں کو استعمال کرکے ہی حقیقت تک پہنچا جاسکتا ہے۔ اس حوالے سے نیشنل کیپٹل پوائزن...

مسترد کی جانیوالی خاتون ڈیزائنر کروڑ پتی بن گئی

لندن .... برطانیہ میں جوتے ڈیزائن کرنے والی ایک خاتون صرف 9سال کے عرصے میں کروڑ پتی بن گئی۔ 36سالہ جینن لیو نے اپنے ڈیزائن کردہ جوتوں کے حوالے سے مختلف کمپنیوں سے رابطہ کیا لیکن ان کمپنیوں نے یہ...

امریکی نوجوان سال کا بہترین چچا قرار

کولمبس.... امریکی ریاست اوہائیو میں ایک 18سالہ نوجوان کو سال کے بہترین انکل کا خطاب مل گیا۔ بتایا گیا ہے کہ گرانٹ کیسلر نے اپنی بھتیجی کی پیدائش کی اطلاع ملنے پر نیا سوٹ پہنا اور خوب سج سنور کر...

برطانوی باشندہ قدیم بس تھائی لینڈ میں دیکھ کر حیران

  نارفوک ۔۔۔ 1960ءکی دہائی میں برطانیہ کے علاقے نارفوک میں چلنے والی مخصوص قسم کی ڈبل ڈیکر بس اس علاقے کی شناخت قرار دی جاتی تھی ۔ برطانوی جوڑا تھائی لینڈ میں چھٹیاں منانے گیاتو اسے یہ دیکھ کر...

ڈنر کیلئے 8ٹن وزنی اور30میٹر لمبی وہیل

 بیجنگ... چین میں ایک کمپنی نے اپنے ملازمین کو ڈنر کے لئے تازہ مچھلی کھلانے کی انتہا ہی کردی ۔ ملکی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی فوٹیج کے مطابق چین کے صوبے ژنگ یو میں ایک کمپنی نے8ٹن اور 30فٹ...

اسٹار وار فلموں کے لیزر ہتھیار تیار ہونگے

  لندن ..... اسٹار وار سیریز کی فلمیں شائقین کیلئے ہمیشہ دلچسپی کا مرکز رہی ہیں۔یہ بھی حقیقت ہے کہ ان میں دکھائی جانے والی بہت سے چیزیں اب ہمارے آس پاس نظر آرہی ہیں۔ انہیں جدید ٹیکنالوجی کا...

الصفحات