تازہ ترین

سیکشن:عالم جدید



پالک بارودی سرنگوں کا سراغ لگائیں گے

بچپن میں کارٹون فلم میں پالک کھاکر کارٹون کی طاقت کا تو ہم سب مشاہدہ کرچکے ہیں لیکن حقیقت یہی ہے کہ پالک یقینا انتہائی قوت بخش خوراک ہے ، اب اسے بارودی سرنگوں کی تلاش کیلئے بھی استعمال کیا جائے گا۔...

پون چکیوں سے نیند میں خلل

لندن۔۔۔پون چکی کے قریب رہنے والے لوگوں کو ہمیشہ ہی دباؤکا شکار رہنا پڑتا ہے اور انہیں نیند میں خلل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پون چکی چلنے سے ہمیشہ شور ہوتا ہے ۔ برطانیہ کے محکمہ...

آن لائن خریداری کرتے وقت ہوشیار

  لندن ..... انسان کی عدیم الفرصتی اور بھیڑ بھاڑ سے دور رہنے کے نئے رجحان کے نتیجے میں بہت سی تجارتی کمپنیاں آن لائن   سرگرم ہوگئی ہیں اور اب الیکٹرانک طریقے سے اپنے کاروبار کو فروغ دینے...

برطانیہ میں جڑواں بچوں کی پیدائش بڑھ گئی

   لندن ..... برطانیہ میں جڑواں بچوں کی پیدائش میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔ اعدادوشمار کے مطابق صرف2015  ءمیں 10ہزار 901عورتوں نے جڑواں بچے جنم دیئے جن میں سے 169عورتوں کے...

کہیں تم صدام حسین تو نہیں!

برمنگھم۔۔۔ایپل نے 2بچوں کے باپ کو آئی فون واپس کرنے پر اس کی 799پونڈ کی رقم واپس کرنے سے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ وہ عراق کا سابق ڈکٹیٹر صدام حسین تو نہیں ، پہلے ثابت کرے کہ وہ صدام نہیں ہے۔26سالہ...

2ماہ کی بچی کا ’’ہیلو‘‘

واشنگٹن ۔۔۔2ماہ کے بچے غوںغاں کے سوا کوئی لفظ منہ سے نہیں نکالتے لیکن آج کل فیس بک پر ایک وڈیوبڑی پسند کی جارہی ہے۔ یہ وڈیو سمانتھا جونز نے بھیجی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ان کی 2ماہ کی بچی ماں کو...

دوران پرواز خود کوآگ لگالی، ایئرہوسٹس کو جلانے کی کوشش

برمنگھم ..... کنیری آئی لینڈ سے برمنگھم سے جانے والے ایک طیارے میں مسافر نے خود کو آگ لگالی اور ایک ایئرہوسٹس کا چہرہ بھی جلانے کی کوشش کی۔ جیسے ہی طیارے نے ا ڑان بھری اس شخص نے خود کو آگ لگالی۔...

چمپینزی ، بلی کے ناز نخرے اٹھانے لگا

ماسکو ..... روس کے ایک چڑیا گھر میں چمپینزی نے ایک بدصورت بلی کو اپنالیا ہے۔ وہ اسکی نگہداشت کررہا ہے اور اپنے بچے کی طرح پال پوس رہا ہے۔ چڑیا گھر کے عملے نے بلی کی عجیب و غریب شکل والی دم سے ڈر...

سوئفٹ نامی پرندہ سال میں 10مہینے محو پرواز رہتا ہے

واشنگٹن ...... سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایک پرندہ ایسا ہے جو سال میں 10ماہ اڑتا رہتا ہے۔ وہ صرف 2ماہ کیلئے زمین پر اترتا ہے۔ سارا حساب کتاب لگایا گیا تو پتہ چلا کہ وہ اپنی پوری زندگی میں اتنا سفر...

اب درخت بھی ری سائیکل ہونے لگے

واشنگٹن ..... چیزوں کو ری سائیکل کرنے کی صنعت ان دنوں تمام ملکوں میں ہی ترقی کررہی ہے تاہم اب گرے ہوئے درختوں کو بھی ری سائیکل کیا جارہا ہے اور انہیں کھوکھلا کرکے ان میں گھر بنایا جارہا ہے۔ امریکہ...

الصفحات