تازہ ترین

سیکشن:عالم جدید



مالک کے اشارے پر کرتب دکھانے والا طوطا

لندن .... مختلف پالتو پرندے بھی اب کرتب دکھانے میں ماہر ہوتے جارہے ہیں۔ ایک شخص کے پاس ایسا طوطا ہے جو اپنے مالک کے اشارے پر یہ محسوس کراتا ہے کہ وہ صوفے پر گر کر مر چکا ہے اور جب اسکا مالک دوبارہ...

شور مچانے پر بچے کو کتے کے پنجرے میں بند کردیا

 بیجنگ .... چینی صوبے ہونان میں 3سالہ بچے کے شور مچانے سے تنگ آکر ماں نے اسے کتے کے پنجرے میں بند کردیا۔ ایک ہمسائے کا کہناہے کہ ماں اس وقت ایک گیم کھیل رہی تھی اور بچہ اسے ستائے جارہا تھا اور...

طیارے کا کپتان سیلفی لیتے ہوئے پکڑا گیا

لیوٹن .... لیوٹن میں قائم مونارک ایئرلائنز کے طیارے کا کپتان سیلفی لیتے ہوئے پکڑا گیا۔دوسری سیلفی میں وہ ایئر اسٹیورڈ سے ہنس کر باتیں کرتا ہوا دیکھا گیا ہے۔ ابھی یہ واضح نہیں کہ یہ فوٹیج دوران...

آپریشن کے بعد جڑواں بچیوں کی پہلی ملاقات

کیلیفورنیا..... کیلیفورنیا میں 2جڑواں بچیوں کو الگ کرنے کا آپریشن کامیاب رہا جس کے بعد ماں باپ نے جب ان دونوں کی ملاقات کرائی تو وہ دونوں پہلی مرتبہ ایک دوسرے کو دیکھ کر خوشی سے نہال ہوگئیں۔ 2سالہ...

ہاتھوں کی حرکات و سکنات سے تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ

نیویارک ...... بچوں کو کہا جائے کہ وہ جس طرح سوچتے ہیں اگر اسی طرح اپنے ہاتھوں کو بھی حرکت دیں تو ایسی صورت میں یہ طرح طرح کے عجیب و غریب و نرالے خیالات کا اظہار بھی ہاتھوں کے ذریعے کرسکتے ہیں۔...

چینی گاوں پر اڑن طشتری گر گئی؟

بیجنگ ..... شمال مغربی چین کے ایک گاوں میں لوگ اس وقت خوف وہراس کا شکار ہوگئے جب آسمان سے ایک نامعلوم چیز گری جس سے زمین پر ایک بہت بڑا گڑھا پڑ گیا۔ اس چیز کے گرنے سے زبردست اور خوفناک آواز آئی اور...

2شیر لڑ پڑے، شیرنی خاموش رہی

زمبابوے ..... زمبابوے میں ایک شو کے دوران 2شیر آپس میں لڑ پڑے ایک نے تو باقاعدہ دوسرے شیر کی دم چبا ڈالی۔ دوسرے فوٹو میں دونوں اپنی ٹانگوں پر کھڑے ہوکر ایک دوسرے پر غراتے ہوئے نظر آئے۔ بتایا جاتا...

متلاطم دریا کو پرسکون بنانے کیلئے زیتون کا تیل

لندن ..... متلاطم دریا کو پرسکون کرنے کیلئے اگر کھانے کا ایک چمچہ زیتون کا تیل ڈالدیا جائے تو پانی میں لہریں ختم ہوجاتی ہیں اور آدھے ایکڑ تک دریا پرسکون ہوجاتا ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے ایک لیکچرار...

دماغی معذوروں کیلئے پالتو جانور مفید

مانچسٹر .... مانچسٹر یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والی ایک ریسرچ میں کہا گیا ہے کہ ایسے لوگ جن کی دماغی صحت صحیح نہیں انہیں چاہئے کہ وہ کوئی پالتو جانور پال لیں۔ اسکے نتیجے میں انہیں سکون میسر...

192کلو گرام وزنی مچھلی پکڑی گئی

مانچسٹر ...... مانچسٹر میں مچھلی فروخت کرنے کے اسٹال پر لوگ اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے ایک بڑی مچھلی وہاں دیکھی۔ یہ 7فٹ (213سینٹی میٹر )لمبی تھی جبکہ اسکا وزن 192کلو گرام یعنی 30اسٹون سے زیادہ...

الصفحات