تازہ ترین

سیکشن:عالم عرب



پولٹری شومیں 7000پرندے

لندن۔۔۔لندن میں ان دنوں نیشنل پولٹری شو جاری ہے جس میں پورے ملک سے تقریباً7ہزار پرندے نمائش کیلئے لائے گئے۔خوبصورت پرندوں کی بہار دیکھنے کیلئے لوگ ٹوٹے پڑرہے ہیں۔یہاں ایسے پرندے بھی رکھے گئے ہیں جو...

الجوہرہ اسٹیڈیم پر حملہ کرنے والے جدہ کے 3مکانات میں روپوش تھے

 سیکیورٹی اہلکاروں نے بروقت پتہ لگا کرچاروں دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا جدہ : باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ الجوہرہ اسٹیڈیم پر حملے کے لئے مستعد دہشتگرد وسطی جدہ کے ایک محلے کے 3پرانے طرز...

الجوہره اسٹیڈیم میں دھماکہ کرنے کی کوشش کرنے والے 2پاکستانیوں سمیت4دہشت گرد گرفتار

  دہشتگردوں نے پروگرام بنایا تھا کہ دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی اسٹیڈیم کی پارکنگ میں کھڑی کردی جائے اور مناسب موقع پر اسے دھماکے سے اڑا دیا جائے ریاض : وزارت داخلہ کے ترجمان نے...

مکہ ریجن میں 1064مخدوش اور غیر قانونی گاڑیاں ضبط

 جدہ: مکہ مکرمہ ریجن میں ٹریفک اہلکاروں نے 1064مخدوش اور غیر قانونی گاڑیاں ضبط کرلیں۔ گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے 10روز قبل ریجن کی تمام کمشنریوں میں خلاف قانون چلنے والی اور مخدوش...

شہزادہ محمد بن نایف تعزیت کرنے قطر پہنچ گئے

ریاض: ولی عہد ووزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نایف بن عبد العزیز شیخ خلیفہ بن حمد آل ثانی کی وفات پر تعزیت کرنے قطر پہنچ گئے۔ ان کا استقبال امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کیا۔ 

حرم مکی شریف میں فنی خرابی کے باعث کرین گرگئی

مکہ مکرمہ: حرم مکی شریف کے بیرونی صحن میں کام کرنے والے ایک چھوٹی کرین فنی خرابی کے باعث گرگئی۔ کرین گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق حرم مکی شریف کے مشرقی صحن میں بیرئیر...

اکثریت نے 60 سالہ غیر ملکی کو نطاقات میں 2 کے برابر شمار کرنے کی مخالفت کردی

مستثنیٰ پیشوں کا دائرہ وسیع کرنے کا مطالبہ، آن لائن رائے شماری کا سلسلہ جاری، حتمی فیصلہ 23 محرم 1438 ھ کو کیا جائیگا ریاض: وزارت محنت و سماجی فروغ کی جانب سے 60 سالہ غیر ملکی ملازم کو 2 غیر...

آرامکو آئل ٹینک میں آتشزدگی سے 15 زخمی

ریاض : ریاض ریجن کے الوسیع مقام پر آرامکواسٹیشن بدھ کی شام کو آگ بھڑک جانے سے 15افراد زخمی ہوگئے۔3کی حالت نازک ہے، انہیں انتہائی نگہداشت کے شعبے میں داخل کر دیا گیا ۔ زیادہ تر کے زخم معمولی ہیں۔...

سعودی امانتدار کو دبئی پولیس کا اعزاز

دبئی ... الراشدیہ پولیس اسٹیشن کے ڈائریکٹر بریگیڈئیر سعید حمد آل مالک نے سعودی شہری جابر الرمضان کو التنین بازار کے اے ٹی ایم میں پڑی ہوئی رقم واپس کرنے پر اعزاز سے نوازا ہے ۔ بریگیڈئیر سعید حمد...

حوثیوں نے ’’صنعاء دھماکے‘‘ کا سارا ملبہ ہٹا دیا

عدن....یمن کے باخبر ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ حوثی باغیوں نے صنعاء دھماکے کا سارا ملبہ تیزی سے ہٹا دیا۔ یاد رہے کہ صنعاء کے جنوب میں الخمسین اسٹریٹ پر تعزیتی ہال میں ہفتے کو زوردار دھماکہ ہوا تھا جس...

الصفحات