تازہ ترین

سیکشن:عالم عرب



سعودی عرب گیس کی پیداوار 50فیصد تک بڑھائے گا

استنبول ۔۔۔وزیر توانائی و صنعت و معدنیات انجینیئر خالد الفالح نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب 2020ء میں گیس کی پیداوار 50فیصد تک بڑھا دیگا۔استنبول میں توانائی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ...

مدینہ منورہ میں تاریخی مساجد کی اصلاح و مرمت

مدینہ منورہ ۔۔۔۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز ،مدینہ منورہ کی تاریخی مساجد کی اصلاح و مرمت کی سرپرستی کرینگے۔پہلے مرحلے میں 15سے زائد تاریخی مساجد کی اصلاح و مرمت ہوگی۔ منگل کو معاہدوں...

کویت یونیورسٹی کے ملازمین کی تنخواہوں کامسئلہ حل

کویت سٹی .....کویت یونیورسٹی کے غیر ملکی ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل ہوگیا۔ انتظامیہ نے وزارت خزانہ سے فنڈز حاصل کرلئے۔مقامی اخبار القبس کے مطابق کویت یونیورسٹی کے 212ملازمین کو جون ، جولائی،...

قطر:کفالہ نظام ختم کرنے سے پہلے آگاہی مہم

دوحہ.... غیر ملکیوں کا کفالہ نظام ختم کرنے کے فیصلے کے نفاذ سے پہلے قطر میں وسیع پیمانے پر آگاہی مہم چلائی جائے گی۔2ماہ جاری رہنے والی مہم میں غیر ملکیوں کو نئے نظام سے متعارف کروایا جائے گا۔ قطر...

کویت :غیر ملکی ٹیچروں کے ہاوس الاونس میں کمی پر بحران

کویت ..... غیر ملکی ٹیچروںکے ہاوس الاونس میں کمی کے فیصلے پر بحران پیدا ہوگیا۔ مصری اور اردنی ٹیچروں نے فیصلے پر احتجاج کرتے ہوئے اپنے سفارتکاروں سے رجوع کیا ہے۔ تیونس سے تعلق رکھنے والے ٹیچروں نے...

عمان: عرب ، ہند تجارتی شراکت کانفرنس

عمان ..... عمان میں عرب ، ہندوستانی تجارتی شراکت کانفرنس کا انعقاد دسمبر میں ہوگا۔ عمان چیمبر آف کامرس نے ہندوستانی حکام کے ساتھ کانفرنس کی تیاریاں شروع کردیں۔مقامی اخبار الوطن کے مطابق ہندوستانی...

بحرین : 94تجارتی شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت

بحرین ..... بحرینی کابینہ نے 94 تجارتی شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت دی ہے۔ کابینہ نے کہا ہے کہ ان سیاحتی علاقوں میں ریستوران، فضائی اور بحری کمپنیوں کی کیٹرنگ ، بحری جہازوں کی میٹیننس...

ابوظبی : غیر قانونی طور پر معاہدہ ختم کرنے پر کارکن کو 11لاکھ درہم معاوضہ

امارات ..... ابوظبی عدالت نے مقامی کمپنی کو ایک کارکن کاغیر قانونی طور پر معاہدہ ختم کرنے پر11لاکھ درہم معاوضہ دینے کا پابند بنایا ہے ۔ کارکن نے غیر قانونی طور پر معاہدہ ختم کرنے پر اپنی کمپنی کے...

راس الخیمہ میں ایشیائی سمندر میں ڈوب گیا

امارات: راس الخیمہ میں ایک ایشائی تارک سمندر میں ڈوب گیا۔ شعبہ ایمبولینس کے سرابرہ کرنل طارق الشرہان نے مقامی اخبارامارات ٹوڈے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایشیائی غیر ملکی راس الخیمہ کے بحیرہ...

جیزان: گولہ گرنے سے2 غیر ملکی زخمی

ریاض ..... جیزان ریجن کی کمشنری صامطہ میں گولہ گرنے سے دو غیر ملکی زخمی ہوگئے۔ محکمہ شہری دفاع کے مطابق گولہ یمنی سرحد سے داغا گیا۔ اطلاع ملنے پر شہری دفاع سمیت ہلال احمر کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں...

الصفحات