تازہ ترین

سیکشن:عالم عرب



مدینے میں سب سے زیادہ ہندوستانی حجاج ہیں

مدینہ منورہ(واس) ان دنوں مدینہ منورہ میں سب سے زیادہ حاجی ہندوستان کے ہیں۔ ان کی تعداد 40524ہے۔ مدینہ منورہ میں موجود حاجیوں کی تعداد ایک لاکھ 48ہزار 849ہے۔ جمعرات کو مکہ مکرمہ سے 16043حاجی مدینہ...

فلپائنی کارکنوں کی وطن واپسی شروع

ریاض - - - -مملکت میں پھنسے فلپائنی کارکنوں کی وطن واپسی شروع ہو گئی ۔ ذرائع ابلاغ نے جمعہ کو فلپائنی قونصلیٹ کے حوالے سے بتایا کہ 28 کارکن آج ہفتہ کو جبکہ 39 کارکن کل اتوار کو سعودی عرب سے روانہ...

سعودی بینکوں میں دھوکہ دہی دنیا بھر کے مقابلے میں کم ہے

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے بینکنگ شعبہ میں دھوکہ دہی اور جعلسازیاں دنیا بھر کے مقابلے میں سب سے کم ہوتی ہیں جس کی بنیادی وجہ مانیٹرنگ کا سخت نظام اور عوام میں بینکنگ کے بارے میںشعورو آگاہی ہے ۔...

سعودی اسٹاک مارکیٹ296پوائنٹس گرنے کے بعد سنبھل گئی

گزشتہ ہفتے سعودی اسٹاک مارکیٹ نے 5623.34پوائنٹس پر کام شروع کیا اور بیچ میں 296پوائنٹس گرنے کے بعد سنبھل گئی اور آخر میں صرف 7.92اضافے کے بعد 5631.26پوائنٹس پر اختتام پذیر ہوئی۔ اگر ہم پرائس انڈکس...

معذوروں کیلئے حفظ قرآن ایپلیکیشن تیار

جدہ (نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں نابینا افراد کے قرآن پاک کے درس وتدریس میں سرگرم ایک تنظیم نے معذور شہریوں کے لئے حفظ قرآن کریم کی ایک نئی سہولت متعارف کرائی ہے جس کی مدد سے نابینا افراد زیادہ...

عاشورہ کا روزہ رکھا جائے، امام حرم

مکہ مکرمہ(واس)مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر اسامہ خیاط نے فرزندان اسلام سے کہا ہے کہ وہ عاشورہ کا روزہ رکھیں ۔ یہ وہ دن ہے جس روز اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے عظیم پیغمبر حضرت موسیٰ علیہ...

کویت: غیر ملکی ٹیچروں کاہاوس الاونس کم کرنے کا فیصلہ

    کویت....معاشرتی خدمات کونسل نے غیر ملکی ٹیچروں کو دیا جانے والا ہاوس الاونس 150دینار سے کم کرکے 60دینار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مقامی اخبار الوطن کے مطابق ایک کویتی ٹیچر نے وزارت...

عمان: جنرل مطر کی ہندوستانی ہم منصب سے ملاقات

    عمان..... عمان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل مطر بن سالم البلوشی نے نئی دہلی میں اپنے ہندوستانی ہم منصب جنرل دلبیر سنگ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ جنرل مطر بن سالم البلوشی ان...

بحرین: چوہوں کے خاتمے کے لئے خصوصی مہم کا آغاز

    بحرین.... بحرینی وزارت صحت نے متعلقہ اداروں کے تعاون سے منامہ شہر میں چوہوں کے خاتمے کے لئے خصوصی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت کے اہلکاروں نے عدلیہ محلے کی شاہراہ اسامہ بن زید...

قطر: آج موسم غبار آلود رہے گا

    دوحہ.... قطر کے محکمہ ماحولیات نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج جمعرات کو موسم غبار آلود رہے گاجس سے حد نگاہ متاثر ہوگی۔ملک کے مختلف شہروں کے علاوہ ساحلی علاقوں میں صبح کے...

الصفحات