تازہ ترین

سیکشن:عالم عرب



کویت:شہریوں کوماہانہ75لیٹر مفت تیل دینے سے بلیک مارکیٹ پیدا ہوگی

    کویت ....نیشنل ڈیموکریٹ اتحاد نے کویتی شہریوں کوماہانہ 75لیٹر تیل دینے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک میں بلیک مارکیٹ پیدا ہوگی۔ کویتی نیشنل ڈیموکریٹ اتحاد نے...

دبئی:سنگل توڑنے پر غیر ملکی کو ایک ماہ قید،3ہزاردرہم جرمانہ

    دبئی....دبئی کی محکمہ ٹریفک کی عدالت نے سنگل توڑنے اور دبئی ٹرام سے ٹکر مارنے پر دبئی میں مقیم عرب غیر ملکی کے خلاف ایک ماہ قید ، 3ہزار درہم جرمانہ اور ڈرائیورنگ لائسنس کو 3ماہ...

انٹرنیشنل اسکولوں سے فلسطینیوں کو دہشتگرد قرار دینے والی کتابیں خارج

جدہ ( نیوز ڈیسک ) سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسکولوں نے فلسطینیوں کو دہشتگرد قرار دینے والی کتابیں کور س سے ہٹا دیں۔ ابتداء میں مذکورہ کتابیں کور س میں شامل کر دی گئی تھیں ان میں اسرائیل کے ناجائز...

بن لادن گروپ کو ملازمین کی تنخواہوں کیلئے فنڈز جاری کر دیئے گئے

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی حکومت نے بن لادن گروپ کو ایک ارب ڈالر جاری کردیئے ہیں تاکہ یہ اپنے بقیہ ملازمین کو تنخواہ وغیرہ ادا کر سکے ۔ عکاظ اخبار کے مطابق یہ رپورٹ وال اسٹریٹ جرنل نے شائع کر کے واضح...

افواہیں پھیلانے میں مکار طاقتوں کا ہاتھ ہے، مفتی اعلیٰ

جدہ ( نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کے مفتی اعلیٰ شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے خبردار کیا ہے کہ افواہیں پھیلانے میں مکار طاقتوں کا ہاتھ ہے، ہوشیار رہا جائے ۔ افواہوں کی مہم امت کے اتحاد اور ملک کے استحکام...

الاحساء:سوتیلی ماں نے 6سالہ بچی کا گلا کاٹ دیا

الاحساء(نیوز ڈیسک) یہاں سوتیلی ماں نے انتہائی درندگی اور بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 سالہ بچی کا گلا کاٹ کر اس کی لاش گھر سے باہر پھینک دی۔ الشرقیہ ریجن پولیس کے ترجمان کرنل زیاد الرقیطی نے سبق...

مملکت میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے واپسی پر کاروبار اور باہر بھجوانے کی تجاویز زیر غور(تفصیلات اردونیوز میں ملاحظہ فرمائیں)

اسلام آباد - - - - بین الصوبائی رابطہ وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کا مسئلہ حل کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ سعودی عرب سے واپس آنے والے...

دومة الجند ’نیلی جھیل‘پر سیاحوں کا رش

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں چند سال قبل وجود میں آنے والی میٹھے پانی کی اکلوتی نیلگوں جھیل ملکی وغیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔سعودی عرب کی الجوف گورنری میں دومی الجند ’نیلی جھیل...

کنگ فہد کمپلیکس کا ٹھیکہ سعودی اوجر کو نہیں دیاگیا، العوفی

مدینہ منورہ(نیوز ڈیسک) کنگ فہد کمپلیکس برائے اشاعت قرآن کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد سالم العوفی نے واضح کیا ہے کہ سعودی اوجر کمپنی کو کمپلیکس چلانے کا 5 سالہ ٹھیکہ نہیں دیاگیا۔ اس حوالے سے اس کے...

الصفحات