تازہ ترین

سیکشن:فکاہیہ



ہر شخص پریشان، لبوں پر بُڑبَڑاہٹ،چہرے پربجے 12

 ہم نے تویہ سوچ کر صبر کرلیا ہے کہ ہم ٹھہرے پسماندہ ملک کے باسی ،ہم تو بھول ہی گئے تھے کہ ہمارا شمار غیر ترقی یافتہ ممالک میں ہوتا ہے جہاں کے صاحبان، عوام سے زیادہ اپنی فلاح و بہبود کے بارے...

ملکی دولت لُوٹنے کےلئے ناگزیردونوں ہاتھ

  دنیا سے اگر کوئی چیزانسان کے ساتھ جاتی ہے تو وہ ہیں اس کے کرتوت صبیحہ خان ۔ ۔ ٹورانٹو جسمِ انسانی میں ہاتھوںکی بہت اہمیت ہے۔ ان کی بدولت انسان اپنی زندگی میں کبھی آسمانوں کی...

’’افسانہ سنا ڈالا ، تصویر دکھا ڈالی‘‘

 زندگی کے سارے کھیل کا دارومدار گوشت کے چھوٹے سے لوتھڑے، دل پر موقوف ہےرضی الدین سید ۔ کراچیمصروف زندگی میں یہ خوبصورت اشعار شاید آپ نے بھی کبھی سنے ہوں گے کہ: دو لفظ تسلی کے ،جس نے بھی کہے...

تعلق نبھایا جاتا ہے

-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------...

”4“

 ہم نے تو اتنا ہی واقعہ سنایا تھا ، موصوف نے”جوابِ آں غزل“ دینے کی خواہش کا اظہار کیا اور اس دوران درجن بھر معذرتیں پیش کیں شہزاد اعظم کل شب ہم اک محفلِ دانشوران میں شریک...

اُف قابلیت کا یہ عالم

 آپ 70سال کے ہیں، پھر بھی ہمیں باجی کہا، یہ بھی سنسنی خیز خبر ہے  مسز زاہدہ قمر۔جدہ اب یہ بات راز نہیں رہی کہ ہم کتنے بڑے مصنف ہیں۔ ہماری ذہانت، فطانت اور لیاقت کے قصے زباں...

2 مظلوم طبقات، ایک سیاستدان اور دوسرے سیاستدان

 ہمارے لیڈر فارغ نہیں رہنا چاہتے ، لہٰذا وہ الیکشن کے بعد پھر الیکشن الیکشن کھیلنا شروع کر دیتے ہیں محمد قمر اعظم۔ جدہ ہمارے ملک کی اسمبلیاں کسی حسینہ کے دل کی طرح بہت جلد ٹوٹ جاتی...

زبان، تخت پر بٹھائے، تختے پر چڑھائے

  اس عضو میں ہڈی موجود نہیں مگریہ دوسروں کی ہڈیاں تڑوانے کی طاقت رکھتی ہے عنبرین فیض احمد۔ریاض جب ہم اس جہاں فانی میں غوں غاں کرنے کی عمر میں آئے تو ہماری والدہ ماجدہ نے ہمیں...

کچھوا اور خرگوش

-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------...

نسل نو کی لغت:بحث و تکرار کا نام’’ آزادیٔ اظہار‘‘

آجکل بچوں کی بھی ’’پرائیویسی ڈسٹرب‘‘ ہونے لگی والدین کمرے میں جانے سے پہلے ’’ڈور ناک‘‘ کریںحسن محمد یوسف۔ جدہ - - -  - - - -  - - -  ...

الصفحات