تازہ ترین

سیکشن:فکاہیہ



ھزل

- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -  - - - -- - - - -ھزلجابجاتیری گلی میں جان جاںنقشِ پائے عاشقانِ ناتواںمدرسہ تھا یا کوئی صحنِ چمنقیس و لیلیٰ روز...

’’مشینی پرندہ‘‘ہمارے بچپنی تجسس کا محور

ہم اباجان سے پوچھتے کہ یہ پرندہ کہاں جا رہا تھا ؟وہ کہتے یہ پرندہ شرندہ نہیں، ہوائی جہاز ہے- - - - - -  - -- - -شہزاد اعظم۔جدہ  انسان کوبچپن میں بہت کچھ سیکھنے اور دیکھنے کی آرزو ہوتی ہے ...

فنگر کیری

روشن خیالی کے’’ شارٹ یا لانگ کورس‘‘ صرف معاشرہ ہی کراتا ہے،شارٹ کورس کے لئے مضبوط دل اور طاقتور اعصاب کا مالک ہونا لازمی ہے شہزاد اعظم شعور سنبھالنے کے بعد سے ہی سنتے...

آہنگ

بہت سے الفاظ ایسے ہیں کہ اگر آپ انہیں پاکستان کی قومی یا علاقائی زبان میں ادا کریں تواکثر سننے والے آپ کو بدتہذیب نہ کہیں تو کم از کم کڑوے کسیلے منہ ضرور بنانے لگیں گے ۔شہزاد اعظم اردو میں...

’’کیمرہ مین ’’تڑنگ‘‘ کیساتھ میں ہوں ’’تڑنگ‘‘، تڑنگ نیوز،لاہور‘‘

-----------ہمارے دوست نے مختلف نجی چینلر پر پے در پے ایک دوسیاسی ٹاک شوز ایسے دیکھے کہ وہ پاگل ہوگیاشہزاد اعظم ۔ جدہ ہمارے ہاں کی سیاست کو ایک موروثی مرض لاحق ہے اور وہ یہ کہ ہر آنے والی حکومت،...

’’ تپِ محبت‘‘کا علاج شادی مگر فائدہ نہیں ہوتا

اگر شادی کر دی جائے تو مریض کے جذبات اپنی موت آپ مر جاتے ہیں اور شادی نہ کی جائے تو جذبات کے ہاتھوں موت واقع ہوجاتی ہے صبیحہ خان ۔ ٹورانٹو موسم اور بخار کا آپس میں بڑا گہرا تعلق ہے۔ فلو اور...

’’ضدی‘‘ کو چوکڑیاں بھلانے والی ’’دلہن‘‘

جب شوہر اہلیہ کی ہاں میں ہاں ملانے کا عادی ہوجائے تو دوسری شادی کا حقدارقرار پاجاتا ہےثمینہ عاصم ۔ جدہ بلا شبہ مردوں کو4 شادیاں کرنے کی اجازت ہے۔ اس میں کوئی دورائے نہیں اور نہ ہی ہونی چاہئے کیونکہ...

چھپاتا کیوں ہے؟

  ------------------------------------------------------------------------------------------ ------------------د مپخت  - - - - - - -- - - - - - - - -لوٹ کر قومی خزانہ وہ چھپاتا...

.... انسان بھی ڈینگی ہوتے ہیں

  دمپخت* * * * *ہے آبِ غلاظت پر مچھر، ہر سطح مصفیٰ پر ڈینگیسب خادم شادم ہار گئے ، اور جیت گیا مچھرڈینگیان ڈیزل کے بھبکاروں میں، اور سب ڈنڈا برداروں میںکیا خوب پھدکتا پھرتا ہے ، اور کاٹتا...

پِلّو، بالشت،تالینا، بالیش،ٹوٹو، موخذہ یعنی’’ تکیہ‘‘

تکیہ ہمارے دل و دماغ کی تمام تر پریشانیوں کو اپنے اندر سمو لیتا ہے- - - - - -- - -   ڈاکٹر عابد علی ۔ مدینہ منورہ دیکھنے اور سننے میں تو انتہائی ضروری شے لیکن اس پر تکیہ کئے بغیر آپ سکون...

الصفحات