تازہ ترین

سیکشن:فکاہیہ



’’پھٹکار سے بچنے کیلئے پھٹکڑی‘‘

جب سے ہمارے نام کے ساتھ ’’قمر‘‘کا لاحقہ آن موجود ہوا،ہم خود کو قمر سے کم نہیں سمجھتے، آپ اس حُسنِ ظن کو حُسنِ زن سمجھیں مسز زاہدہ قمر۔جدہ جب سے ہمارے چیدہ مضامین کو...

کاش کوئی ’’دادا ‘‘آجائے

ہائے وہ دور کہ جب نہ رشوت عام تھی،نہ سفارش، کھجلی عام تھی نہ خارش،آندھی مسائل پیدا کرتی تھی نہ بارش شہزاد اعظم  زمانۂ قدیم یعنی ہمارے بچپن کے دور کی روایات ، عنایات اور ہدایات، اصول،...

بس آپ ’’دوبھائی؟‘‘

زبان دانی ایک ایسا کارخانہ ہے جہاں لفظوں کابگڑنا اور سنورنا جاری رہتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  شہزاداعظم انسانی زبان کے بہت سے الفاظ ایسے ہوتے ہیں جو کثرت استعمال اور بھانت بھانت کے...

’’سنترا ریل‘‘

 کھود ڈالے ہیں راستے سارے دمپختکھود ڈالے ہیں راستے سارےگھر پہنچتے ہیں ہم تھکے ہارےبیویاں روز ہم سے لڑتی ہیںہو کے آئے کہاں سے بنجارےشہر لاہور ملک کا دل ہے’’سنترا ریل‘...

’’مشکلیں یہ بھی صاف ظاہر ہیں::دلہنیں آئی ٹی کی ماہر ہیں‘‘

   ابوغانیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔جس طرح دل چاہ جانے پر کسی خطرناک مجرمہ کو ’’شک کا فائدہ ‘‘دے کر بری کر دیاجاتا ہے ، اسی طرح قابلِ معافی مبالغے کے ساتھ یہ بات صد فیصد درست...

ہمارا قومی وتیرہ،’’گھر کی مرغی ،دال برابر‘‘

 ہم نے مٹی کی ہانڈیوں کو درخور اعتنا نہیں جانا تھا۔کیونکہ ہماری آنکھیں چمکتی دیگچیوں سے چار ہوتی رہتی تھیں  شین الف۔ جدہ من حیث القوم اگر ہم اپنے اطوار کا جائزہ لیں تو ایک بات...

زبان کی اقسام،” لمبی ، کڑوی ، میٹھی ، کالی اورجھوٹی“

 ثمینہ عاصم۔ جدہ  کیا آپ یہ تمنا نہیں رکھتے کہ آپ کے ملک کے کالجوں اور اسکولوں میں خوش گفتاری کی نشوونما کا اہتمام ہو۔ اپنے ہی جیسے انسانوں سے معاملات نبھانا بڑا مشکل کام ہوتا ہے۔ یہ...

ہوٹلوں ، شادی ہالز کے ا ندر ”کھانے کے دشمن“اور باہر ”عقل کے دشمن“

 صبیحہ خان۔ ٹورانٹو  کسی دانا کا قول ہے کہ” جینے کے لئے کھاو ، کھانے کے لئے مت جیو“ مگر لوگوں کا یہ ہی خیال ہے کہ جان ہے تو جہان ہے ۔ وہ زندگی کا مفہوم یہی سمجھتے ہیں ۔...

قصہ ہیرو، ہیروئن اور ایکشن فلموں کا

 محمد قمر اعظم۔ جدہ ہیروئن کے کپڑے اچھے لیکن رقص جواب طلب ضرور تھے ، ہیرو ”وسیع و عریض رقبے“ کا مالک کہ ہیروشیما لگے ، ون مین آرمی تھا کہ بارڈر پر بھےجنا زےادہ مناسب تھا...

ہم شوہرکی زہریلی باتوں سے سمجھ گئے ، وہ ہمیں سجا سنورا دیکھنا چاہتے ہیں

الصفحات