تازہ ترین

سیکشن:مشرق وسطیٰ



اقتصادی حالات 6ماہ میں بہتر ہوجائیں گے ، السیشی

قاہرہ۔۔۔۔۔مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا کہ مصر کے اقتصادی حالات آئندہ 6ماہ میں بہتر ہوجائیں گے۔ انہوں نے سرمایہ کاروں اور صنعتکاروں سے مہنگائی کنٹرول کرنے میں حکومت سے تعاون کی اپیل کی ہے۔یاد...

کویت عراق سے گیس درآمد کریگا

کویت۔۔۔۔عراقی وزیر پٹرولیم جبار اللعیبی نے واضح کیا ہے کہ کویت عراق سے گیس درآمد کرنیوالا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پہلے بھی کویت کو گیس فراہم کرتے رہے ہیں۔ دونوں ملکوں نے اس حوالے سے معاہدہ کرلیا ۔...

داعش کے خاتمے میں مزید 3 ماہ درکار ہیں، عراق

 بغداد ...عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ موصل اور اس کے گرد و نواح سے داعش کو پوری طرح ختم کرنے کے لئے مزید 3 ماہ درکار ہوں گے۔ رواں برس اکتوبر میں موصل کا قبضہ چھڑانے کی عسکری مہم...

مشرقی القدس میں تعمیرات جاری رکھیں گے، اسرائیل

القدس۔۔۔۔القدس میں اسرائیل بلدیہ کے ڈپٹی چیئرمین نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے باوجود مشرقی القدس میں ہزاروں مکان تعمیر کریگا۔ ان مکانات میں اسرائیلی شہریوں...

عراقی پارلیمنٹ کے کئی ارکان کا انتباہ

بغداد ۔۔۔۔۔عراقی پارلیمنٹ کے سنی ارکان نے انتباہ دیا ہے کہ سعودی عرب کے خلاف عراقی ایوان نمائندگان میں امریکی قانون جاسٹا جیسا کوئی قانون منظوری کیلئے پیش کیا گیا تو اس کی مخالفت کی جائے گی۔ یہ...

حزب اللہ غیر قانونی سرمایہ دہشتگردی پر لگا رہی ہے

لندن۔۔۔۔۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل نے کہا کہ لبنانی حزب اللہ غیر قانونی سرمایہ دہشتگردی پر خرچ کررہی ہے۔ مغربی افریقہ کے ملک بنین اور امریکہ سے پرانی کاروں کا کاروبار کررہی ہے۔ اس سے ہونیوالی...

ایران دہشتگردی کی سرپرستی کررہا ہے، امریکی کانگریس

جدہ۔۔۔۔امریکی کانگریس کے ارکان نے ایرانی نظام حکومت پر الزام لگایا کہ وہ خطے میں دہشتگردانہ سرگرمیوں کی سرپرستی کررہا ہے۔ علی خامنہ ای کے ہمنوا دہشتگرد تنظیموں کی سرپرستی میں اضافے کیلئے ایٹمی...

اسرائیل عالمی قراردادوں پر عمل کرے ،عرب لیگ

 قاہرہ ..عرب لیگ نے سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیر مقدم کیا ہے۔ عرب لیگ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی علاقوں میں غیرقانی یہودی بستیوں کی تعمیرو توسیع کا سلسلہ بند کرے۔تمام عالمی...

موصل، خود کش دھماکے اور مارٹر حملہ،34ہلاک

 موصل .. موصل میں جمعرات کو خود کش دھماکوں اور مارٹر حملے میں34 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ داعش نے ایک مارکیٹ میں خودکش دھماکے کئے ۔ بارود سے لدی 3 گاڑیوں کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ 23...

شام میں جنگی جرائم کی تحقیقات کیلئے خصوصی ٹیم

نیویارک۔ ۔۔۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے شام میں جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مقدمات تیار کرنے اور شواہد جمع کرنے کیلئے اسپیشل ٹیم تشکیل دیدی۔ اس کی حمایت میں 105ارکان نے ووٹ دیئے...

الصفحات