پاکستان میں قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے لیے عام انتخابات سخت سکیورٹی میں 8 فروری کو منعقد ہوئے۔ نتائج میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں کی بڑی تعداد کامیاب ہوئی جبکہ مسلم لیگ نون پیپلز پارٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ حکومت سازی کی کوششوں میں مصروف ہے۔
-
13 مارچ ، 2024
- ‹‹
- صفحہ 101