تازہ ترین

سیکشن:پاکستان



افغانستان جماعت الاحرار کیخلاف کارروائی کرے،پاکستان

اسلام آباد... پاکستانی وزارت خارجہ نے افغان سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کے لئے استعمال کرنے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ بدھ کو افغان ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو دفتر خارجہ طلب کرکے مطالبہ کیا گیاک کہ جماعت...

پشاور میں ججوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،ڈرائیور ہلاک

پشاور... پشاور کے علاقے حیات آباد میں بدھ کو ججوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں ڈرائیور جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ موٹرسائیکل سوار خودکش حملہ آور نے حیات آباد فیز 5 میں سول ججوں کو لے جانے...

مزید دستاویزات عدالت میں پیش کریں گے،تحریک انصاف

 اسلام آباد... تحریک انصاف نے پانامہ کیس میںمزید 3 دستاویزات عدالت میں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان فواد چوہدری نے دعوی کیا کہ نئے شواہد نواز شریف اور ان کے اہلخانہ کی جانب سے پیش ہونے...

پانامہ کیس،45سال پرانا ریکارڈ پیش کرنا ممکن نہیں،سلمان اکرم

اسلام آباد... سپریم کورٹ میں بدھ کوپانامہ کیس کی سماعت 15 د ن بعد دوبارہ شروع ہوگئی۔جسٹس شیخ عظمت سعید کی علالت کے بعد5 رکنی لارجر بنچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کیس کی سماعت ملتوی کردی تھی۔...

مہمندایجنسی میں خود کش حملہ،4 اہلکار جاں بحق

پشاور... قبائلی علاقے فاٹا کی مہمند ایجنسی کی تحصیل غلانئی میں 2 خودکش حملہ آوروں نے پولیٹیکل ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش کی۔لیویز اہلکاروںنے حملہ آوروں کو اندر جانے سے روکا تو دھماکا کیا گیا۔ 4...

ہیومین رائٹس واچ کی رپورٹ غیر ذمہ دارانہ ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد... دفترخارجہ نے ہیومین رائٹس واچ کی رپورٹ کومسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغان پناہ گزینوں کی 37 سال سے میزبانی کر رہاہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ افغان پناہ گزینوں سے...

دہشت گردوں کے مددگاروں کو ڈھونڈ کر نشانہ بنائیں گے،جنرل باجوہ

لاہور.. آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے منگل کو لاہور کا دورہ کیا ۔کور ہیڈ کوارٹرز میں کور کمانڈر لاہور اور انٹیلی جنس ایجنسیوں نے لاہور میں دہشت گردی کے واقعہ پر بریفنگ دی۔ اجلاس میںدہشت گردوں کے...

افغان صدر کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد...افغان صدراشرف غنی نے وزیراعظم نوازشریف کوٹیلی فون کرکے لاہوردھماکے پر دکھ اورافسوس کااظہارکیا ہے۔ نواز شریف نے افغان صدرسے ٹیلی فون پربات چیت کرتے ہوئے کہاکہ دہشتگرد پاکستان...

شہریوں کا تحفظ یقینی بنائینگے ،نواز شریف

لاہور .... وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔شہریوں کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے۔دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ منگل کو...

سانحہ لاہور،پنجاب بھر میں آپریشن کا فیصلہ

لاہور.... سانحہ لاہور کے بعد حساس اداروں نے پنجاب بھر میںآپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے سامنے مال روڈ پر ہونے والے خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ۔ فوٹیج میں دیکھا...

الصفحات