تازہ ترین

سیکشن:ڈائجسٹ



ساڑھے 4 ڈالر کا سینڈوچ کھانے پر ایئرہوسٹس برطرف

  لندن ..... ایزی جیٹ کی انتظامیہ نے اپنی ایک ایئرہوسٹس کو محض اس بناءپر ملازمت سے برطرف کردیا کہ اس نے ساڑھے 4ڈالر مالیت کا ایک سینڈوچ کھالیا تھا مگر اس کی رسید نہیں لی تھی اسکا حساب رکھنا...

آئی ایم سوری مرہم کا کام کرتا ہے

لندن ..... ممتاز ماہر نفسیات ہیرٹ لرنر نے جو گزشتہ 20سال سے نفسیات کا مضمون پڑھاتے ہیں۔ اپنے مقالے میں تحریر کیا ہے کہ انگریزی زبان کا مشہور جملہ ”آئی ایم سوری“ مرہم صفت جملہ ہے ۔ یہ...

دنیا کا پہلا جیٹ پیک کمرشل پائلٹ

  لاس اینجلس.... جیمز بانڈ کی فلموں نے اپنے ناظرین پر کچھ ایسا جادو کردیا تھا کہ لوگ آج بھی کسی نہ کسی بہانے اسکی یاد کو تازہ کرنے کیلئے کوشاں رہتے ہیں۔ ایسے ہی شوق کے مارے مقامی ہواباز نے جو...

تنخواہ دار ملازمین اعصابی مریض بن سکتے ہیں

  لندن ..... بہت سے اداروں، دفاتر اور کارخانوں وغیرہ میں ملازمین کی اجرت اور تنخواہیں ادا کرنے کے طریقے مختلف ہیں۔ کہیں یکمشت تنخواہ ادا کردی جاتی ہے جو سالانہ بنیاد پر ہوتی ہے یا ششماہی بنیاد...

دوران پروازطیارے پرآسمانی بجلی گر گئی

  ماسکو .... محکمہ شہری ہوابازی کے ذرائع کی جانب سے ہولناک خبر جاری ہوئی ہے جس کے مطابق مسافروں سے بھرا ہوا طیارہ اس وقت تباہ ہونے سے بال بال بچ گیا جب آسمانی بجلی اس پر آگری۔ خوش قسمتی سے...

مرچ مسالے والے کھانے عمر بڑھاتے ہیں، نئی تحقیق

ورمونٹ..... ماہرین کی غالب اکثریت یہ کہتی نظرآتی ہے کہ تیز اور تیکھے مسالے انسان کی صحت کیلئے بیحد مضر ہیں اسکی وجہ سے پیٹ میں طرح طرح کی بیماریوں کے ساتھ آنتیں اور گردے بھی خراب ہوتے ہیں۔ مگر...

کینسر پھیلنے سے روکنے کی تحقیق میں پیشرفت

کیمبرج .... طبی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسی دوا تیار کرلی گئی ہے جو کینسر کے مرض کا پھیلاوبڑی حد تک روکنے میں مدد گار ثابت ہورہی ہے۔ ابتدائی طور پر اس کاتجربہ چوہوں پر کیا گیا ہے جس کے دوران...

تکیے ہر2سال بعد تبدیل کئے جائیں، ماہرین

لندن ..... عام طور پر لوگوں کو اندازہ نہیں کہ تکیے اور گھریلو استعمال کی دیگر اشیاءکی میعاد کیا ہوتی ہے۔ انہیں طویل عرصے تک استعمال کیا جاتا ہے۔ اب ماہرین نے تحقیق کے بعد گھریلو استعمال کی اشیاءکے...

اونچی چٹان سے گرنے والی خاتون محفوظ

ڈورسیٹ ..... برطانیہ میں خاتون 100فٹ اونچی چٹان سے سمندر میں گرنے کے باوجود محفوظ رہی اور اسے صرف معمولی خراشیں آئیں۔بتایا گیا ہے کہ ڈورسیٹ کاونٹی واقع اولڈ ہیری راکس کے نام سے مشہورعلاقے میں یہ...

اسٹار وارز فلموں کے بارے میں عجائب گھر تعمیر ہوگا

  لاس اینجلس ..... ہالی وڈ کی مشہور سائنس فکشن فلم اسٹار وار ز کے خالق جارج لوکس نے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں اسٹار وار عجائب گھر بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس عجائب گھر کی...

الصفحات