تازہ ترین

سیکشن:ڈائجسٹ



گاہکوں کے آرڈرز کی تکمیل کیلئے ڈرونزکا استعمال

لندن ..... برطانیہ اور امریکہ میں کاروبار کے مختلف شعبوں کے حوالے سے مشہور امیزن گروپ نے اب اپنے خریداروں کا دائرہ وسیع کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے اور کمپنی کے ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ شاپنگ کی...

امیر لوگ غریبوں کو نظر اندازکرتے ہیں

نیویارک ....... ایک نئی تحقیق کے مطابق امیر و کبیر افراد غریبوں کی طرف نظر بھی نہیں کرنا چاہتے اور وہ انہیں نظر انداز کردیتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سفید پوش لوگ سڑک سے گزرنے والے راہگیروں پر نظر رکھتے...

زبان ”دراز“ بچی

ڈکوٹا ...... ساوتھ ڈکوٹا میں ایک خاتون نے ایک ایسی بچی کو جنم دیا ہے جسکی زبان بالغوں جتنی لمبی ہے اور ہر وقت ہی باہر نکلی رہتی ہے۔ شروع کے ہفتے میں تو اسے سانس لینے میں بھی مشکلات کا سامنا تھا...

عام انڈوں سے 4گنا بڑا انڈہ دینے والی مرغی

لندن ...... برطانوی شہر پیٹرز بورو میں ایک مرغی عام انڈوں سے چار گنا بڑے انڈے دیتی ہے۔برطانیہ میں اب تک کسی مرغی نے اتنے بڑے انڈے نہیں دیئے۔ مرغی بھی کوئی بڑی نہیں بلکہ اوسط سائز کی ہے۔ ان انڈوں کا...

لوگوں کے تنگ کرنے پر چڑیا گھر سے گوریلافرار

لندن ..... لندن کے چڑیا گھر میں ایک موٹاتازہ گوریلا اس وقت بھڑک گیا جب اسے دیکھنے کیلئے آنے والے لوگوں نے اس پر آوازیں کسنا شروع کردیں اور انڈے اٹھا کر مارنا شروع کردیئے۔ لوگوں کو خبردار کردیا گیا...

ٹرین پر نازیبا الفاظ، مسافروں نے سفر ملتوی کردیا

 ومبلڈن ..... ٹرین پر نازیبا الفاظ تحریر کرنے پر سیکڑوںمسافروں نے ٹرین سے سفر ملتوی کردیا اور ٹرین سروس کے حکام پر شدید نکتہ چینی کی۔ یہ ٹرین سینٹ البان سے ومبلڈن جارہی تھی۔ مسافروں کے اترنے...

تیز مرچیں کھا کر آسٹریلوی کی سانسیں رکنے لگیں

میلبورن ..... آسٹریلیا میں ایک شخص دنیا کی تیزترین مرچیں کھا کر پریشان ہوگیا۔ اس کی سانسیں بھی رکنے لگیں۔ اسکا کہنا تھا کہ مرچیں کھا کر میرا سر پھٹا جارہا ہے حالانکہ ا بھی اس نے مختلف ڈششز کے ساتھ...

انجن کے سامنے کھڑے ہوکر ٹرین روک دی

ہرٹفورڈ شائر ...... ٹرین کے ٹکٹ پر ہونے والے تنازع کے بعد ایک مسافر ٹرین کے انجن کے سامنے کھڑا ہوگیا اور اس نے ٹرین چلنے سے روک دی۔ اس کی اس حرکت کے نتیجے میں شام 5بجے روانہ ہونے والی ٹرین آدھے...

مشتعل شارک کو واپس سمندر میں دھکیلنے کی کوششیں

کیپ ٹاون ..... جنوبی افریقہ میں ماہی گیرو ںکے ایک گروپ کو ایک بڑی مشتعل شارک کو واپس سمندر میں دھکیلنے کیلئے بڑی جدوجہد کرنا پڑی۔ ساحل پر لی گئی فوٹیج دیکھنے سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ماہی گیر جب بھی...

چین: ہاتھی 16فٹ گہرے گڑھے میں گر گئے

بیجنگ ...... چین میں 3جنگلی ہاتھی 16فٹ گہرے پانی کے گڑھے میں گر گئے۔ وہ تقریباً48گھنٹے تک وہاں پھنسے رہے۔ امدادی کارکنوں نے انہیں بڑی مشکل سے باہر نکالا کیونکہ خدشہ تھا کہ کہیں وہ بھوک کے مارے نہ...

الصفحات